Sports World

Sports World This Page is about Cricket Lovers. Because Sports News are easily available on this Page.

17/09/2025

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، ترجمان پی سی بی عامر میر

اس حوالے سے مشاورت جاری ہے اور کل تک حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی

فیصلہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کے کیا جائے گا۔ ترجمان پی سی بی

میچ ریفری  تبدیل نہ کرنے تک پاکستان کاایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کافیصلہ، ذرائعمیچ ریفری نے پاک بھارت میچ کے دوران ...
15/09/2025

میچ ریفری تبدیل نہ کرنے تک پاکستان کاایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کافیصلہ، ذرائع

میچ ریفری نے پاک بھارت میچ کے دوران سلمان علی آغا کوہاتھ نہ ملانے کاکہا تھا

14/09/2025

Pakistan Vs Indian Match Watched Live on
PTV Sports
DD Sports
Sony Wah

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨Pakistan win the toss and elect to bat first 🏏Unchanged playing XI for today's match 🇵🇰  |   |
14/09/2025

🚨 TOSS & PLAYING XI 🚨

Pakistan win the toss and elect to bat first 🏏

Unchanged playing XI for today's match 🇵🇰

| |

Pakistan Won the Toss Chose to Bat
14/09/2025

Pakistan Won the Toss Chose to Bat

13/09/2025

Asia Cup Pakistan Amazing Start

11/09/2025

Pakistan Cricket Team

09/09/2025

ایشیا کپ کا پہلا میچ آج افعانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان شام 7:30 بجے کیھلا جائے گا۔❤💞🔥
🎩

09/09/2025

لیجنڈری پلیئر محمد یوسف کھل کر محمد حارث کے حق میں سامنے آگئے
مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کچھ لوگ بلاوجہ حارث پر تنقید کررہے ہیں آوٹ تو سب ہی ہورہے ہیں حارث روک کر آوٹ نہیں ہورہا ہے مارنے کی کوشش میں آوٹ ہورہاہے جو کہ ایک رول دیا گیا ہے اس کو یہ توبہت عرصے کے بعد دیکھنے کو ملا ہے کہ ہر ایک بلےباز اپنی وکٹ کی پراہ کیے بغیر ٹیم کا سوچ کر تیز کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں جو کہ سب کو نظر آرہا ہے شارجہ کی مشکل وکٹ پر سب بلےباز ناکام ہی ہوتے ہے ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن ٹیم ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دے گی


09/02/2025
07/08/2024

ظاہر دیکھ کر کسی کو جج نہ کریں
ایک آدمی نے سکھایا چار بیٹوں کو چار موسموں کا سبق۔۔۔

Address

Nari

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share