GNL News HD

GNL News HD GNL NEWS

14/09/2025

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا نارووال سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ راشن تقسیم
رپورٹ زاہد علی شاکر نمائندہ
پی ٹی وی نیوز نارووال
03456672072
Ahsan Iqbal Fans
Ahsan Iqbal

Pakistan Mln
PML(N)
Pmln Narowal
Pml-n Lions Narowal
Pmln Smt Wing Nwl

08/09/2025
05/09/2025

صفدر ہمایوں قریشی، نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ و فیڈرل فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز کی سیلاب متاثرین کے لیے عالمی برادری اور اوورسیز پاکستانیوں سے ہنگامی امداد کی اپیل
Safdar Hamayion Qureshi
GNL News HD
Zahid Shakir

19/08/2025

نائب صدر پیپلز پارٹی امریکہ فوکل پرسن اوورسیز کمیشن صفدر ہمایوں قریشی کا دورہ نارووال سنیئر صحافیوں سیاسی و مذہبی افراد سے ملاقات دیکھتے ہیں GNL نیوز کی اس رپورٹ میں
زاہد علی شاکر نمائندہ ptvنیوز نارووال
سی ای او GNL نیوز
0300776170
Safdar Hamayion Qureshi

جشن آزادی کے موقع پر سپیشل ایڈیشن ملاحظہ فرمائیں زاہد علی شاکر چیف ایڈیٹر گرین بیلٹ 03024840413
14/08/2025

جشن آزادی کے موقع پر سپیشل ایڈیشن ملاحظہ فرمائیں
زاہد علی شاکر چیف ایڈیٹر گرین بیلٹ
03024840413

06/08/2025

ٹریفک پولیس کا نیا پلان تشکیل سکولوں کالجز کے باہر ٹریفک جام نہیں ہوگی ڈی ایس پی ٹریفک نارووال جاوید اقبال میو نے سب کچھ بتا دیا دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

05/08/2025

اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہونگے نائب صدر پیپلز پارٹی امریکہ صفدر ہمایوں قریشی
دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں
GNL News HD فالو اور لائیک کریں
mahais
















Highlight Narowal Deputy Commissioner Narowal
Everyone Zafarwal Shakargarr, Punjab, Pakistan Jago News
Usman Butt District Police Narowal District Headquarters Hospital Narowal - DHQ
Arif Mehmod Uppal
Arslan Arif Uppal
District Information Office Narowal District Officer Civil Defence Narowal Pml n

04/08/2025

نارووال شہداء کو اخراج عقیدت فیملیز کو ظہرانہ چیئرمین بیت المال خواجہ وسیم بٹ ہمراہ ڈی پی او نارووال ملک نوید
دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں
GNL News HD فالو اور لائیک کریں
mahais
















Highlight Narowal Deputy Commissioner Narowal
Everyone Zafarwal Shakargarr, Punjab, Pakistan Jago News
Usman Butt District Police Narowal District Headquarters Hospital Narowal - DHQ
Arif Mehmod Uppal
Arslan Arif Uppal
District Information Office Narowal District Officer Civil Defence Narowal Pml n

04/08/2025

نارووال شہداء پولیس کو ہدیہ عقیدت پیش شمع جلا کردعا خیر کی گئی
دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں
GNL News HD فالو اور لائیک کریں
mahais
















Highlight Narowal Deputy Commissioner Narowal
Everyone Zafarwal Shakargarr, Punjab, Pakistan Jago News
Usman Butt District Police Narowal District Headquarters Hospital Narowal - DHQ
Arif Mehmod Uppal
Arslan Arif Uppal
District Information Office Narowal District Officer Civil Defence Narowal Pml n

26/07/2025

ضلع نارووال میں بھی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے vision کے مطابق
پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے اسی طرح صادق آباد نارووال تا مالو کے گاؤں کارپٹ روڈ کی تعمیر پر اہلیان گاؤں نے سکون اور اطمینان کا سکون لیا ہے عرصہ دراز سے یہ روڈ تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان تھی علاقے کی عوام نے ٹھیکیدار اور محکمہ ہائی وے خاص طور پر ایم پی اے خواجہ محمد وسیم بٹ اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا شکریہ ادا کیاہے عوام کا مزید کہنا تھا کہ روڈ کو اگلے گاؤں ڈھالہ تک تعمیر کیا جائے تاکہ دوسرے گاؤں کے لوگ اس روڈ سے۔ فایدہ اٹھا سکیں

21/07/2025

امریکہ نیویارک میں سفیر امن و محبت چوہدری صفدر ہمایوں قریشی سنئیر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی امریکہ ،فوکل پرسن منسٹری آف اوورسیز امریکہ کی طرف سے مبلغ یورپ ،خطیب اسلام علامہ پیر حافظ محمد عمران آسی خلیفہ مجاز استانہ عالیہ چورہ شریف اور مبلغ یورپ خطیب الاسلام علامہ پیر سید تصور الحسن گیلانی خطیب اعظم امریکہ ،سابقہ آئی جی پنجاب اور دیگر شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والے مذہبی ،سماجی ،سیاسی شخصیات کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ دیا ۔۔۔۔اس موقع پر سفیر امن و محبت چوہدری صفدر ہمایوں قریشی نے کہا میرے وطن عزیز سے آئے ہوئے تمام مہمان میرے لیے قابل فخر ہیں۔۔۔ پاکستان سے محبت اور اپنے ملک اور شہر سے آنے والے تمام مہمانوں کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے
علامہ پیر حافظ عمران آسی سمیت تمام مہمانوں کو بھرپور انداز سے خوش آمدید کہا
گیا
Safdar Hamayion Qureshi
Allama Qazi Muhammad Husnain Rizvi
Hafiz Abbas
Atif Khan
Atif Khan Baba

16/07/2025

نارووال میں صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سنسنی خیز اور فیصلہ کن کارروائی! زہر آلود مردہ مرغیوں کا فروخت کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا گیا
نارووال کے نواحی گاؤں کنجروڑ میں واقع ایک گودام میں چھاپہ مار کر تقریباً 400 کلو مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں جو گاہکوں کو بطور تازہ گوشت فروخت کی جانی تھیں!

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز نارووال کی براہ راست نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے معتبر خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا۔ موقع پر پہنچ کر ایسا خوفناک منظر سامنے آیا کہ مردہ مرغیاں پلاسٹک کے تھیلوں، ڈرموں اور فریزرز میں چھپائی گئی تھیں۔ نہ صرف یہ مردہ مرغیاں فروخت کے لیے رکھی گئی تھیں بلکہ مردہ گوشت کو تیار کر کے فریزر میں بھی محفوظ کیا جا رہا تھا تاکہ صارفین کو دھوکا دیا جا سکے۔

تحقیقات میں یہ بھی ثابت ہوا کہ مذکورہ مقام پر غیر قانونی گودام بغیر کسی PFA لائسنس کے چلایا جا رہا تھا، جہاں گوشت کی کٹائی اور ذخیرہ اندوزی کی جا رہی تھی۔

کارروائی کے دوران
تمام مردہ مرغیاں فوری طور پر موقع پر تلف کر دی گئیں
ملزم کو موقع پر گرفتار کر کے تھانہ شاہ غریب میں FIR درج کروا دی گئی
✅ اور سب سے اہم: دکان پر EPO (Emergency Prohibition Order) نافذ کر کے فوری طور پر سیل کر دی گئی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی یہ کارروائی "گوشت مافیا" کے خلاف جاری خصوصی مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد عوام کو خالص اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے یہ دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ
"صارفین کی صحت سے کھیلنے والے اب بچ نہیں سکیں گے – زہریلے کاروبار کی ہر شکل کا خاتمہ ہوگا!"

Address

Narowal

Telephone

+923007761710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNL News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNL News HD:

Share

Category