Narowal Union of Journalist

Narowal Union of Journalist Narowal Union of Journalist (NUJ) is the Only Association Fighting for the Rights of Journalist of Entire District Narowal

23/02/2025
سینئر صحافی و اینکر پرسن رانا محمد عظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر منتخب، اسلام آباد میں پاکستان فیڈرل یونین ...
13/02/2025

سینئر صحافی و اینکر پرسن رانا محمد عظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر منتخب، اسلام آباد میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی صدر اور وفد سمیت پاکستان بھر سے یونین آف جرنلسٹس کے نمائندوں اور سینئر صحافی اور اینکر پرسنز نے شرکت کی اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا، نارووال یونین آف جرنلسٹس نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا نارووال یونین آف جرنلسٹس کے صدر چوہدری انوار الحق سمیت شکرگڑھ سے میاں دلشاد شریف،اشتیاق ربانی، اور ظفروال سے میاں عامر ارشاد، سمیع اللہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا اور قائد پی ایف یو جے رانا محمد عظیم کو کامیابی پر مبارکباد دی،،،،
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس زندہ باد

دوستوں سینئر صحافی اینکر پرسن رانا محمد عظیم صاحب کو سچ بولنے اور حق کی بات کرنے کی سزا دی جا رہی ہے اس طرح کے جھوٹے مقد...
12/10/2023

دوستوں سینئر صحافی اینکر پرسن رانا محمد عظیم صاحب کو سچ بولنے اور حق کی بات کرنے کی سزا دی جا رہی ہے اس طرح کے جھوٹے مقدمات سے رانا عظیم صاحب کو ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، یہ سوچنے کی بات ہے کہ رانا عظیم صاحب 1 لاکھ 20 ہزار کی خاطر اپنی عزت خراب کر رہے تھے جو رانا عظیم صاحب کو جانتے ہیں ان کو پتہ ہے کہ رانا عظیم صاحب کیسے انسان ہیں۔ رانا عظیم صاحب کے خلاف جھوٹا بے بنیاد مقدمہ درج کروایا گیا ہے جس سے رانا عظیم صاحب کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں اس پر رانا عظیم صاحب آج انشاللہ تفصیلی جواب دیں گے۔

Address

Zafarwal• Shakargarh
Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal Union of Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share