Saqi media Pakistan

Saqi media Pakistan اسلامی و اصلاحی معلومات کے لیے اس پیج کو لائیک کریں شکر?

24/03/2023

پیر اجمل رضا صاحب اشک بار ہو گئے

22/01/2023

آنکھیں بند کر کے ایک سنو

توبـہ کے آنسوء کا کمال یہ ہـے - کــہ یـہ گِرتا باہر ہــے -مگـر انـدر تک صـفائی کـر دیتا ھــــے .....!!
22/08/2022

توبـہ کے آنسوء کا کمال یہ ہـے - کــہ
یـہ گِرتا باہر ہــے -مگـر
انـدر تک صـفائی کـر دیتا ھــــے .....!!

حضرت سید سجاد سیدنا امام زین العابدین رضی ﷲ عنہنام ونسب: اسمِ گرامی: سید علی۔کنیت: ابومحمد، ابوالحسن۔لقب: سجاد، سید السا...
17/08/2022

حضرت سید سجاد سیدنا امام زین العابدین رضی ﷲ عنہ

نام ونسب:
اسمِ گرامی: سید علی۔
کنیت: ابومحمد، ابوالحسن۔
لقب: سجاد، سید الساجدین، زَین العابدین، امین۔
سلسلہ نسب: حضرت امام علی زین العابدین بن سید الشہداء امام حسین بن امیر المؤمنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم۔
آپ کی والدہ کا اسمِ گرامی: شہر بانو بنت یزگرد ہے۔

تاریخِ ولادت: آپ بروز جمعرات 5 شعبان المعظم/ 38 ھ،بمطابق جنوری/659ء کو مدینۃ المنورہ میں پیدا ہوئے۔

سیرتِ مبارکہ: آپ اپنے جد امجد حضرت امیر المؤمنین حضرت علی ضی اللہ عنہ کے ہم شبیہ تھے، دو سال تک اُن کے آغوش میں تربیت پائی۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جب اِن کو دیکھتے تو فرماتے " مرحبا یا حبیب ابن الحبیب"۔ سعید بن المسیّب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: کہ میں نے اِن سے زیادہ کسی کو متورع نہیں دیکھا۔ ابن شہاب زُہری رضی اللہ عنہ اور ابو حازم رحمۃ اللہ علیہ کا قول ہے: کہ ہم نے اِن سے زیادہ افضل و فقیہ کسی کو نہیں پایا۔ (طبقات الحفاظ)

امام مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کہ یہ اہل فضل میں سے تھے، ابن ابی شیبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صحیح اور افضل ترین وہ تمام اسانید ہیں جوزہری رضی اللہ عنہ نے اِن سے، اور انہوں نے اپنے والد ماجد سے، اور اُنہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہیں۔( طبقات الحفّاظ ) اور ابن سعد رحمۃ اللہ علیہ نے کہا ہے کہ یہ تابعین سے تھے، ثِقہ، مامون ،کثیر الحدیث، عالی قدر، رفیع منزلت، پرہیز گار، عابِد اور خائف من اللہ تھے۔ ( طبقات ابن سعد ) ابو الائمہ اور سید التابعین تھے، واقعہ کر بلا میں موجود تھے، لیکن بوجہ علالت شریکِ قتال نہ ہوسکے، دنیا کی لذتوں کو ترک کیا ہوا تھا۔ واقعہ کربلا کے بعد آپ کو کسی نے ہنستے ہوئے نہیں دیکھا، بلکہ جب بھی اس واقعہ فاجعہ کی یاد آتی تھی، آنکھوں سے آنسؤں کی جھڑی لگ جایا کرتی تھی۔جب وضو کر کے نماز کے لیے تیار ہوتے تو چہرہ مبارک زرد ہوجاتا، اورجسم کانپنے لگتا، دِن رات میں ہزار رکعت نماز پڑھتے۔ (اس لئے سجاد لقب ہوا) دِن کو روزہ رکھتے، اور شام کو صرف ایک پارۂ نان (روٹی کا ایک ٹکڑا) پر اکتفا کرتے، رات کو ایک ختم قرآن شریف بھی کیا کرتے، سخاوت پوشیدہ کرتے، راتوں کو آٹے و روٹیوں کا بوجھ پشت مبارک پر لے کر مستحقین میں خیرات بانٹا کرتے، یہاں تک کہ پشت پر سیاہ داغ پڑ گئے تھے۔

وصال: آپ کاوصال 18/محرم الحرام 94 ھ،بمطاب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ساقی میڈیا پاکستان کا آفیشل گروپ بنانے کا مقصد تحریک ل_بیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وس...
16/08/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ساقی میڈیا پاکستان کا آفیشل گروپ بنانے کا مقصد تحریک ل_بیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان کے ذریعے دین کا پیغام عام کرنا ہے
اس گروپ میں آپکو تحریک کی تمام تر نیو اپڈیٹ قائدین کے بیانات ملیں گے انشاءاللہ
ثواب کی نیت سے گروپ لنک کو شئیر کریں یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کردیں ساتھ لگے بیل ایکن🔔 کے بٹن کو دبا کر نوٹیفکیشن آل کر لیں جزاک اللہ خیرا
please share this link
https://chat.whatsapp.com/KH4DHmfTiZpDTEwW0dYfEN

subscribe YouTube channel
https://youtube.com/channel/UCRLELm8lHEtomGeRdtE3Vhw

WhatsApp Group Invite

Address

Lahore
Narowal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqi media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share