Narowal news نارووال نیوز

Narowal news نارووال نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Narowal news نارووال نیوز, Media/News Company, Narowal, Narowal.

05/09/2025
01/09/2025

الحمدللہ کتنی خوبصورت اذان ہے

30/08/2025
30/08/2025

سیلاب اور زلزلے موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بڑھ گے ہیں۔ اب گھر کی بنیاد آپ کی گہری ہو گی تو سیلاب کے پانی کے خلاف مزاحمت زیادہ اور دیر پا کرے گی عام تور دیکھا جاتا ہے لوگ ایک دو فٹ سے بھی کم پر بنیاد رکھی دیتے ہیں یاد رکھیں جتنی گہری فاونڈیشن ہوگی وہ اتنی ہی مضبوط اور لوڈ کو اچھے طریقے سے زمین میں ٹرانسفر کرے گی۔ اگر آپکی گھر بنیاد کم گہری ہے تو اسکا ایک حل یے بھی آپ اسکے آگے پلنتھ پروٹیکشن بنوا لیں یے پلنتھ پروٹیکشن لازمی بنوانی چاہیے کیونکہ یے سیلاب کے خلاف مزاحمت کرتا ہے اور سیلابی پانی کو آپکے سٹرکچر سے دور رکھتا ہے اگر آپ کا موجودہ گھر کم گہرائی بنیاد ہے تو آپ اسکے آگے پلنتھ پروٹیکشن بنوا کر اسکو سیلاب سے محفوظ کر سکتے ہیں۔ مزید انفارمیشن آپ کو بعد میں ملی

27/08/2025

اللہ کرے یہ فالنگ ٹرینڈ مطلب پانی کا گھٹاٶ جاری رھےاور رات کےدوران پانی واپس اپنےکناروں میں چلاجاۓ۔آمین
DAILY FLOOD REPORT DISTRICT NAROWAL

*Dated* 27-08-2025
*Time* 19:00 Hrs
*Contact:* 0542-920027

*1. Nullah Ujh at Jalalah*
Gauge: 859.90 Ft
*Discharge: 24000 Cs*
Safe Discharge: 75000 CS
Max Discharge:200000 CS
Position: *Medium Flood*
*(Falling Trend)*

*2. River Ravi at Kot Naina*
Gauge: 836.80 ft
*Discharge: 150000 Cs*
Safe Discharge:150000 CS
Max Discharge: 485000 CS
Position: *High Flood*
*(Falling Trend)*

*3. Ravi River at Jassar*
Gauge: 791.90 ft
*Discharge: 192240 CS*
Safe Discharge: 150000 CS
Max Discharge: 485000 CS
Position: *High Flood* *(Falling Trend)*

*4. Nullah Basantar*
Gauge: 791.50 Ft
*Discharge: 10485 Cs*
Safe Discharge:11600CS
Max Discharge: 83000CS
Position: *High Flood*
*(Steady Trend)*

*5. Nullah Baien Shakargarh*
Gauge: 880.00 ft
*Discharge: 3787 CS*
Safe Discharge: 6000 CS
Max Discharg 128000CS
Position: *Medium Flood*
*(Steady Trend)*

*6. Nullah Deg at Kingra*
Gauge: 888.60 ft
*Discharge: 7437 CS*
Safe Discharge:30000 CS
Max Discharge: 75000CS
*Position: Normal*
*(Falling Trend)*

*Report Generated by*
*Irrigation department District Emergency Operations Center (DEOC), Narowal*

27/08/2025

مہتہ سوجا اونچا پنڈ بنگلہ کوٹلی ورکاں کرتو پنڈوری نہر میں پانی کی سطح بلند اردگرد کے دیہات متاثر ہونے کا خدشہ

27/08/2025

اگر پانی کا بہاؤ دولاکھ تیس ہزار کیوسک مسلسل چھبیس گھنٹے رہے تو پاکستان کے منگلہ ڈیم جس کی کیپسٹی پانچ لاکھ ایکڑ فٹ ہے اسکو مکمل بھر دے اتنی شدت کا یے سیلابی ریلا ہے۔

27/08/2025

اس ویڈیو میں ہم آپ کو کیوسک ٹرم کے بارے میں بتاۓ گے اسکو آپ عام الفاط میں آپ کیسے سمجھ سکتے ہیں اور جو موجودہ پانی دریا راوی سے گزرا دولاکھ تیس ہزار کیوسک پانی کتنے وقت میں پاکستان کے منگلہ ڈیم کو مکمل بھر سکتا ہے پھر آپ کو اندازہ ہوگا اس سیلابی ریلے کی شدت کیا تھی۔ شکریہ

Address

Narowal
Narowal
0542

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Narowal news نارووال نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share