TLP Tanzeem Narowal

TLP Tanzeem Narowal Islamic video

01/11/2024
01/11/2024

01/11/2024

*آج جمعہ شریف ہے .آج کے دن ملائکہ آسمان سے زمین پر اترتے ہیں اور درود پڑھنے والوں کے اور ان کے والدین کے نام لکھ کر پیارے آقا علیہ الصلوۃ والسلام اور پیارے رب العزت کی پاک بارگاہ میں پیش کرتے ہیں . تو کون اپنے اور اپنے والدین کے ساتھ بھلائی کا خواہش مند ہے.؟ یقیناً سبھی ہوں گے. تو آپ سب درود پاک کی کثرت کریں اور اپنے پیاروں کو بھی دعوت پیش کریں جزاک اللہ خیرا*
📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿📿
*💕صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّ آلِه واصحابہ وَسَلِّم💕*
*درود پاک پڑھتے جائیں*📿
*درود پاک پڑھواتے جائیں*📿
*درود پاک پڑھنا میری زندگی ہے*📿
*درود پاک پڑھوانا میری زندگی کا مقصد ہے*📿

10/09/2024

09/09/2024

09/09/2024

Address

Narowal
51650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLP Tanzeem Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share