City Press Club Ahmad Abad Registered Narowal

City Press Club Ahmad Abad Registered Narowal Abdul Shakoor Founder & President, City Press Club Ahmad Abad, Narowal (Reg. No: 717757). Journalistic services & regional news platform.

احمد آباد کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ!احمد آباد کی ہر دلعزیز نوجوان شخصیت منشاء بھٹی نے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذی...
27/09/2026

احمد آباد کے لیے ایک اور قابل فخر لمحہ!

احمد آباد کی ہر دلعزیز نوجوان شخصیت منشاء بھٹی نے صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر سے ملاقات کی اور ان سے اعزازی شیلڈ وصول کی۔

منشاء بھٹی کی یہ اعزاز وصولی اہل علاقہ کے لیے باعث مسرت و فخر ہے۔

پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد رجسٹرڈ کی جانب سے گزشتہ دنوں زیر صدارت مرزا شکیل احمد منعقدہ تقریب میں بذریعہ قرعہ اندازی...
26/09/2026

پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد رجسٹرڈ کی جانب سے گزشتہ دنوں زیر صدارت مرزا شکیل احمد منعقدہ تقریب میں بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کا مکمل پیکیج حاصل کرنے والے مرزا شاہزیب وحید عمرہ کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کا سفر حرم آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے اور انہیں خیریت و عافیت کے ساتھ واپس لائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻

پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد رجسٹرڈ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد تقریب میں شاہزیب وحید کو بذریعہ قرعہ اندازی مکمل عمر...
23/09/2026

پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد رجسٹرڈ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد تقریب میں شاہزیب وحید کو بذریعہ قرعہ اندازی مکمل عمرہ پیکج دیا گیا۔

پبلک ویلفیئر سوسائٹی احمد آباد رجسٹرڈ کے زیراہتمام سوسائٹی کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں سوسائٹی کی فلاحی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کرنے والے متحرک ارکان کو میڈلز پہنا کر حوصلہ افزائی کی گئی۔

اس موقع پر سوسائٹی کے صدر مرزا شکیل احمد نے کہا کہ فلاحی سرگرمیوں کا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت اور مستحق افراد کی معاونت ہے۔ جبکہ سوسائٹی کے فعال ارکان کی حوصلہ افزائی خدمت کے جذبے کو مزید فروغ دینے کا ذریعہ ہے۔ انہوں نے سوسائٹی کی فلاحی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

کون سی سہولیات کے لیے نادرا مرکز آنا ضروری ہے؟پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا رجسٹریشن سنٹر آنا ضروری ہے۔ اسی ط...
17/09/2026

کون سی سہولیات کے لیے نادرا مرکز آنا ضروری ہے؟
پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا رجسٹریشن سنٹر آنا ضروری ہے۔
اسی طرح سیکشن 18 یا سیکشن 23 کے نوٹس والے افراد بھی متعلقہ فرد خود یا اپنے مقرر کردہ نمائندے کے ذریعے نادرا مرکز سے رجوع کریں۔
وراثتی سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے خاندان میں سے کسی ایک فرد کی نادرا مرکز آمد ضروری ہے۔
تمام دیگر خدمات نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر دستیاب ہیں۔ مزید معلومات کے لیے 1777 پر رابطہ کریں۔


6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 🇵🇰آج کا دن ہمیں ان عظیم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن عزیز کی حفاظت...
06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 🇵🇰

آج کا دن ہمیں ان عظیم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

ہم اپنے بہادر سپاہیوں اور شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی لازوال قربانیوں کی بدولت ہم ایک آزاد اور محفوظ پاکستان میں سانس لے رہے ہیں۔

آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی و سلامتی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کریں گے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🫡 شہداء پاکستان کو سلام!

عبدالشکوربانی وصدر وٹیم سٹی پریس کلب احمدآباد رجسٹرڈ🇵🇰

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری نارووال رانا زاہد محمود کی ہونہار صاحبزادی نے نہم جماعت کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا...
05/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری نارووال رانا زاہد محمود کی ہونہار صاحبزادی نے نہم جماعت کے امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 555 میں سے 516 نمبر حاصل کیے۔

رپورٹ: ٹیم سٹی پریس کلب احمد آباد رجسٹرڈ.
District Education Office - SE Narowal
Zahid Mehmood
Jago News

02/09/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

30/08/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎 Imran G, Amina SahzadiDrop a comment to welcome them to our community,  fans
29/08/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Imran G, Amina Sahzadi

Drop a comment to welcome them to our community, fans

اپنے شہر احمد آباد، گرد و نواح کی خبروں کے لئے اپنے سٹی پریس کلب احمد آباد رجسٹرڈ کے پیج کو فالو کریں۔اپنے دوستوں کو انو...
28/08/2026

اپنے شہر احمد آباد، گرد و نواح کی خبروں کے لئے اپنے سٹی پریس کلب احمد آباد رجسٹرڈ کے پیج کو فالو کریں۔
اپنے دوستوں کو انوائٹ کریں۔

https://www.facebook.com/share/1C3ZsYadNW/

Abdul Shakoor Founder & President, City Press Club Ahmad Abad, Narowal (Reg. No: 717757).
Journalistic services & regional news platform.

Address

Ahmad Abad District Narowal
Narowal
51540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Press Club Ahmad Abad Registered Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share