
13/02/2024
یہ ہے انسانی ہاتھوں سے تیار کیا جانے والا دنیا کا سب سے گہرا ہول. جس میں سے چیخ و پکار کی اوازیں آتی ہیں. یہ روس کی سر زمین پر موجود ہے. اس کی گہرائی 40230 فیٹ ہے.. اس کو 1965 میں شروع کرنے کے بعد 1995 میں بند کر دیا گیا.. اس کو بند کرنے کی وجہ زمین کے اندرونی حصے کا ٹمپریچر ہے. جو کہ اتنا زیادہ ہے کہ اس مقام پر سوراخ کرنے کے لئے استعمال ہونے والے برمے بھی پگل جاتے تھے