Tweets Ki DuniYa

Tweets Ki DuniYa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tweets Ki DuniYa, Digital creator, Narowal.

15/01/2025
28/03/2020

یقین کریں ان گنہگار آنکھوں نے ان لڑکوں کو بھی سڑک پر ککڑ بنے دیکھا ہے جو کہتے تھے

"سرکار تاں ساڈی اپنی اے"

🔥

26/03/2020

USA 1st Case reported = 26 Feb
Current cases = 69041
Deaths= 1037

Pakistan 1st Case = 26 Feb
Current Cases = 1130
Deaths = 9

Our govt n concerned departments specially doctors , paramedic staff, Police aln Army has done great work,this is huge n monumental success..

پچھلے کئی دنوں سے صرف منفی خبریں اور نا امیدی پھیلانے والی پوسٹیں دیکھ رہا ہوں لیکن ان عداد و شمار کو دیکھیں تو یقین کریں کہ پاکستان کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف اک لفظ بھی کہنے کو دل نہیں کر رہا۔۔ امریکہ، اٹلی، اسپین کے پاس بھی وینٹیلیٹرز کی شدید قلت ہو گئی ہے تو پاکستانیوں کا تو یہ شکوہ بنتا ہی نہیں ہے لہذا تنقید کرنے اور نا امیدی پھیلانے کے بجائے حکومت، ڈاکٹرز اور سیکیورٹی اداروں کی حوصلہ افزائی کریں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں، انشاء اللہ ہم اِس مشکل سے نکل آئیں گے۔۔ یہ مشکل وقت ہے اور اللہ کا وعدہ ہے کہ "مشکل کے ساتھ آسانی ہے" تو اُس کی ذات پر یقین رکھیں ⁦❤⁩ اگر ہو سکے تو کچھ دن کے لیئے بکاؤ میڈیا اور ہر چیز پر سیاست کرنے والے بےغیرت سیاست دانوں کا بائیکاٹ کریں۔ شکریہ❤

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔ (آمین)

🔥

Qurantaine Day 11😑
25/03/2020

Qurantaine Day 11😑

22/03/2020

جہالت کو بہادری اور بے احتیاطی کو ایمان کی مضبوطی سمجھنے والی قوموں کا وجود ہر لحاظ سے صفحہ ہستی سے مٹ جاتا ہے۔

➡️

🔥

Open this art and like this As much as possible and share❤Thanks in advnce😍
14/03/2020

Open this art and like this As much as possible and share❤
Thanks in advnce😍

Address

Narowal
51600

Telephone

+923337375724

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tweets Ki DuniYa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tweets Ki DuniYa:

Share