30/10/2025
ایک دل چھو لینے والا لمحہ!
وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی افتتاحی تقریب میں بلوچستان کی ڈاکٹر بی بی درجان کو اپنی نشست پر بٹھایا۔
جذباتی لمحے میں طالبہ آبدیدہ ہو گئیں اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ 💚