20/10/2025
وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارووال کل مورخہ 20 اکتوبر کو عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری لگائیں گے تمام شہری کھلی کچہری میں اپنے مسائل پیش کر سکتے ہیں ۔