Hazara Spot

Hazara Spot Best news , entertainment, and recreational spot in Hazara where you can get all the trending news ,

02/07/2025
22/03/2025

بے پناہ فخر اور خوشی کے ساتھ، ہم ضلع اور تحصیل ایبٹ آباد، گاؤں نگری بالا، محلہ **نڑی کیری** کے رہنے والے، رضوان منور، ایک قابلِ فخر طالب علم، کی شاندار کامیابی کا جشن مناتے ہیں، جنہوں نے **یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر، یونائیٹڈ کنگڈم** سے **انٹرنیشنل بزنس ود ایڈوانسڈ ریسرچ** میں **ماسٹر آف سائنس** میں اپنے سیشن میں **اول پوزیشن** حاصل کی، اور **2023-2025 کے پروگرام میں بہترین کارکردگی** کا اعزاز حاصل کیا۔ ان کی ذہانت، لگن، اور عمدگی کے حصول کی بے مثال کوششوں نے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔

رضوان نے پہلے ہی **ماسٹرز ان بزنس ایڈمنسٹریشن**، **ایم ایس ان مارکیٹنگ**، اور **ماسٹرز ان انگلش لٹریچر** نمایاں کامیابی کے ساتھ پاکستان سے مکمل کر چکے ہیں۔ ان کی یہ تعلیمی کامیابیاں ان کی محنت، لگن، اور علم کے لیے جذبے کو ظاہر کرتی ہیں۔

انہوں نے **یونیورسٹی آف ہرٹفورڈشائر، یونائیٹڈ کنگڈم میں بین الاقوامی طلبہ کے نمائندے** اور **پاکستانی طلبہ فیڈریشن کے رہنما** کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ رضوان نے اپنی دوربین قیادت اور پختہ عزم کے ذریعے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ایک ذاتی فتح ہے بلکہ ایک روشن مثال بھی ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے حوصلہ اور رہنمائی کا کام کرے گی۔

رضوان، آپ کی اس غیر معمولی کامیابی پر آپ کو، آپ کے دوستوں کو، اور آپ کے خاندان کو بے شمار مبارکباد! یہ اعزاز آپ کی محنت، لگن، اور جذبے کا ثمر ہے۔ آپ کے دوستوں اور خاندان کی بے لوث حمایت اور دعاؤں نے بھی اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ہم سب آپ پر فخر محسوس کر رہے ہیں اور آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ مزید بلندیوں کی طرف بڑھتے رہیں! 🌟🎓✨

25/12/2022

23rd ,Dec,2022

25/04/2021

بچپن کی سنہری یادیں

25/04/2021
( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہ...
24/04/2021

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔ یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔
تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

23/04/2021
23/04/2021

Address

Nathia Gali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Spot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share