12/09/2025
ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكـَاتةُ.
جمعہ مبارک
*بسْمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم.*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ*
*سُبْحَانَ اللَٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَٰهِ الْعَظِيم وَبِحَمْدِهِ, اَسْتَغْفِرُﷲُ*
اگر درخت پر ضرورت سے زیادہ پھل لگ جائے تو اسکی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ھو جاتی ہیں اور انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ھے۔ انجام، درخت آہستہ آہستہ اپنے پھل سے محروم ہوجاتا ہے اور انسان اپنے رشتوں سے.
اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے میں ہمیں غرور سے محفوظ رکھے اور صلہ رحمی کی توفیق عطا فرمائے.
*آمین یارب العالمینﷻ بطفیل سیدنا کریمﷺ*