Azizullah Bohio Sindh Sagar Academy

Azizullah Bohio Sindh Sagar Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azizullah Bohio Sindh Sagar Academy, Publisher, Naushahro Firoz.

02/09/2025
22/08/2025

آج 22 August کو سندھ ساگر اکیڈمی امام انقلاب عبیداللہ سندھی کی 78 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے عزیز اللہ بوہیو نے جو عبیداللہ سندھی کا نظریہ سندھ کے گاؤں گاؤں شہر شہر تک پہنچایا اور اس کے بارے میں لکھا وہ سب محفوظ ہے وہ لکھی ہوئی ساری چیزیں اکیڈمی چھپائی گی اور اس نظریے پر کام جاری رکھے گی۔

سرخ سلام عبید اللہ سندھی عزیز اللہ بوہیو

09/07/2025

عزیز اللّہ بوهیو صاحب کی ایک خوبصورت یاد ✨29 اپریل 2013 کو چیلہار، تھرپارکر میں انجینئر کنور اور میجر کیلاش کی شادی کی پُرمسرت تقریب کے موقع پر، استاد شفیع فقیر کی روح پرور محفلِ موسیقی میں ان کی شرکت۔یہ لمحہ نہ صرف ثقافتی طور پر یادگار تھا بلکہ عزیز اللّہ بوهیو صاحب جیسے باوقار اور علم دوست شخصیت کی موجودگی نے اسے اور بھی خاص بنا دیا۔ایسی یادیں وقت گزرنے کے ساتھ اور بھی قیمتی ہو جاتی ہیں🌹

14/06/2025
آج، 14 مارچ، پاکستان کے نامور محقق اور عالم، عزیز اللّہ بوہیو صاحب کا 79 واں یومِ پیدائش ہے۔ اس موقع پر، اسلام آباد کے آ...
14/03/2025

آج، 14 مارچ، پاکستان کے نامور محقق اور عالم، عزیز اللّہ بوہیو صاحب کا 79 واں یومِ پیدائش ہے۔ اس موقع پر، اسلام آباد کے آبپارہ علاقے میں آج شام کھانے کی تقسیم کی جائے گی۔ علاوہ ازیں، سندھ ساگر اکیڈمی کی جانب سے ایک پانی کی بورنگ بھی مکمل کی گئی ہے، جس سے بستی کے لوگ صاف اور میٹھے پانی سے مستفید ہو سکیں گے۔ یہ اقدامات بوہیو صاحب کی یاد میں ایک خراجِ عقیدت کے طور پر کیے گئے ہیں۔

Address

Naushahro Firoz

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azizullah Bohio Sindh Sagar Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category