16/08/2025
السلامُ علیکم ورحمت اللّٰه وبرکاته جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ یے مرکزی جامع مسجد پکا گھانگھرا جو 300 سؤ سال پرانی قدیمی مسجد شریف ہے مرکزی جامع مسجد کے گلی کے یے حالت آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مسجد شریف کی دیواروں کے ساتھ بالکل ٹچنگ میں نالیوں کا گندہ اور غلیظ پانی لگا ہوا ہے یوسی پکا گھانگھرا کے چیئرمین اور اسکے ساتھ وہ تمام ظالم جو یوسی پکا گھانگھرا کی بجیٹ کو مانگر مچھ کی طرح کہا جاتے ہیں کیا تجہے شرم وحیاء نہیں ہے تجہے اللّٰه تعالٰی کی مقدس ذات کا خوف نہیں تجہے مرنا نہیں یہاں پر تم صرف اور صرف من پسند گلیوں اور نالیوں کے کام کرواتے ہو جو آپکو ووٹ دیتے ہیں انکے کام کرواتے ہو کیوں دوسرے انسان نہیں ہیں کیا 70 سال پہلے اس محلے کی ڈرینیج سسٹم یعنی نالی اور گلیاں وغیرہ بنائی گئی تہی اس کے بعد صورت حال آپکے سامنے ہے
اور اسی ہی گلی میں دو سالوں سے ہمارے بہائی استاذمحترم استاذالقرآء حضرت سائین قاری محمد راشد مدنی صاحب نے جامعه دارالعلوم مدنیه للتجوید والقرائات کے نام سے دینی ادارہ قائم کیا ہے الحمدللّٰه یہاں پر 30 مسافر طلباء کرام اور تقریباً ڈیڑھ سؤ کے قریب گاؤں کے بچّے اور بچّیاں اس دینی ادارے میں قرآنِ کریم کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں وہی اکثر بچے اسکے ساتھ اکثر نمازی بہی یہاں سے ہی گذر کرتے ہیں بھر حال ہم سب محلہ والوں کا یہی مطالبہ ہے کہ ہمارے محلے کی گلیوں اور ڈرینیج سسٹم یعنی گٹر نالیوں کو فی الفور بنا کر ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے خصوصی دعاؤں کا طالب آپکا بہائی العاجز قاری محمد عمران صدیقی پکا گھانگھرا کنڈیارو بقلم ✍️ السندی ثمراللہ سیکریٹری جنرل جميعت علماء اسلام یونٹ گھانگھرہ