Nawabshah GTV News

Nawabshah GTV News Beureu Chief GTV News NawabShah

Permanently closed.
30/06/2025

صحافی کودھمکی دینا پڑے گی مہنگی،تشدد دھمکی یا ذرائع پوچھنےپرناقابل ضمانت مقدمہ درج ہوگاجرنلسٹ پروٹیکشن بل منظور !

12/06/2025

نواب شاہ...

اگر انسان قوت سماعت و بصارت و گویائی جیسی نعمتوں سے محروم ھو جائے تو اللہ کریم اس کو اور بہت ساری قدرتی نعمتوں سے نواز دیتا ھے
یہ بات خصوصی لوگ اپنے عمل سے ثابت کرتے ھیں کہ وہ ھی ایک عام انسان کی طرح اپنے ملک و قوم کی خدمت کرسکتے ھیں اسی حوالے سے۔ دیکھتے ھیں عرفان ارشد کی یہ رپورٹ......
#

06/06/2025

نواب شاہ / ڈکیتی
نامعلوم مسلح ملزمان تاجر سے پندرہ لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئےہول سیلر تاجر راو شہزاد دکان سے رقم لیکر نکلا ملزمان نے مریم اسکول کے قریب لوٹ لیا شہریوں کا بی سیکشن کے ایس ایچ او رشید میمن کو فلفور ہٹا کر ایماندار ایس اءچ او کی تعیناتی کا مطالبہ۔

04/06/2025
29/05/2025

نواب شاہ...

عید قربان انے میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے سنت ابراہیمی ادا کرنے کے لئےمویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری کا بھاؤ تاؤ عروج پر دوڑ کی مویشی منڈی میں اندرون سندھ کے علاوہ ملک کے دیگر صوبوں سے بھی مختلف رنگ ونسل کےخوبصورت جانور فروخت کے لئے لاۓ گیۓ ہیں منڈی۔میں بیوپاری اور خریدار کے درمیان بھاؤ تاؤ جاری ہے مزید۔دیکھتے ہیں عرفان ارشد ک۔اس رپورٹ میں۔۔۔۔

نوابشاہ میں فالسے کا غیر معیاری مضر صحت شربت  ٹھنڈے مشروب کے نام پر نیم زہر کی فروخت فوڈ اتھارٹی انتظامیہ خاموش شہر بھر ...
29/05/2025

نوابشاہ میں فالسے کا غیر معیاری مضر صحت شربت ٹھنڈے مشروب کے نام پر نیم زہر کی فروخت فوڈ اتھارٹی انتظامیہ خاموش
شہر بھر میں درجنوں ٹھیلوں پر کھلے عام مضر صحت شربت کی فروخت شھری شدید گرمی میں گرمی کی شدت سے بچنے کے لیئے مشروبات کا استعمال کرتے ہیں سیکرین ملا کیمیکل ملا فالسے کے شربت پینے سے کئی شھریوں کی حالت خراب ہونے کے باوجود فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے کوئی بھی ایکشن نہیں لیا ڈاکٹروں کے مطابق ہر شھری گرمی کی شدت گھٹانے کے لیئے شھر میں فروخت ہونے والے فالسے کے شربت سمیت دیگر مشروبات استعمال نہ کریں شھریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شھر میں فروخت ہونے والے غیر معیاری مشروبات کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے

26/05/2025

نواب شاہ...
عید قربان قریب اتے ہی مویشی منڈیوں کی رونقیں عروج پر پہنچ گئی ہیں دوڑ کی مویشی منڈی میں اندرون سندھ کے علاوہ ملک کے دیگر صوبوں سے بھی خوب صورت جانور فروخت کے لئے لاۓ گیۓ ہیں منڈی۔میں بیوپاری اور خریدار کے درمیان بھاؤ تاؤ جاری ہے خریدار جانور مہنگا ہونے کا شکوہ کر رہا ہے تو دوسری جانب بیوپاری سارے سال کی۔محنت کا معاوضہ مانگ رہا ہے مزید دیکھتے ہیں عرفان ارشد کی۔اس۔رپورٹ میں۔۔۔

17/05/2025

نواب شاہی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے درجہ حرارت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے ہہیٹ ویو کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے نواب شاہ کے شہری گرمی سے بچنے کے لئے گنے کاٹھنڈا ٹھار رس پی رہے ہین مزید دیکھتے ہیں عرفان ارشد کی اس رپورٹ میں۔۔۔

16/05/2025

شہید بے نظیر یونیورسٹی ویسے تو ایک اعلی تعلیم حاصل کرنے کا ادارہ ہے مگر نا اہل انتظامیہ نے اعلی تعلیمی ادارے کو پرائمری اسکول کے درجے تک پہنچا دیا ہے شیم شیم

15/05/2025

نواب شاہ کی شہید بے نظیر یونیورسٹی ملک کی بدنام ترین یونیورسٹیز میں شامل

15/05/2025

شہید بے نظیر یونیورسٹی میں اے دن جھگڑے فساد اور امن و امان کی بگڑتی صورت حال کے سبب والدین کا اپنی بیٹیوں کو شہید بے نظیر یونیورسٹی میں داخلہ نا کروانے کا فیصلہ

آج 3 مئی یوم صحافت پر میں اپنے ساتھی صحافی بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے میری ہر موڑ پر رہنمائی کی
03/05/2025

آج 3 مئی یوم صحافت پر میں اپنے ساتھی صحافی بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے میری ہر موڑ پر رہنمائی کی

Address

Mohni Bazzar
Nawabshah
67450

Telephone

+923142222230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawabshah GTV News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawabshah GTV News:

Share