11/03/2026
*پریس ریلیز*
*ضلع شہید بینظیر آباد پولیس*
*مورخہ 11 مارچ 2026*
*شہید بینظیر آباد میں پولیس مقابلہ*
*ایس ایچ او تھانہ تعلقہ نوابشاہ اور اس کی ٹیم کا دوران گشت ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ*
*پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد*
پولیس ٹیم کا دوران گشت مہران ہائی وے پر ڈاکوؤں کے ساتھ آمنا سامنا ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد دو ساتھی فرار
گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت *پرویز عرف پرو ولد غلام شبیر واسوانو سکنہ محلہ علی آباد تعلقہ دوڑ* کے نام سے ہوئی ہے
زخمی ڈاکو کے قبضے پسٹل اور گولیاں برآمد
*ملزم پرویز عرف پرو واسوانو نوابشاہ سمیت مختلف علاقوں میں چوری ڈکیتی اور سنگین وارداتوں میں ملوث رہا ہے*
*ملزم پرویز عرف پرو واسوانو کاکرمنل رکارڈ*
1 *کرائم نمبر 165/2023 دفعہ 9i-CNSA تھانہ ایئر پورٹ*
2 *کرائم نمبر 37/2024 دفعہ 9i-CNSA تھانہ دوڑ*
3 *کرائم نمبر 32/2025 دفعہ 5 جوا ایکٹ تھانہ دوڑ*
4 *کرائم نمبر 43/2025 دفعہ 353,398,401PPC تھانہ دوڑ*
5 *کرائم نمبر 374/2025 دفعہ 324,353,398,402PPC تھانہ اے سیکشن*
6 *کرائم نمبر 375/2025 دفعہ 24A-SAA تھانہ اے سیکشن*
7 *کرائم نمبر 26/2026 دفعہ 337Ai,Fi,Lii,506/2,504,147,148,149PPC تھانہ دوڑ*
8 *کرائم نمبر 33/2026 دفعہ 398,401PPC تجانہ دوڑ*
9 *کرائم نمبر 216/2026 دفعہ 398PPC تھانہ قاضی احمد*
10 *کرائم نمبر 39/2026 دفعہ 324,353,398,401PPC تھانہ تعلقہ نوابشاہ*
11 *کرائم نمبر 40/2026 دفعہ 23A-SAA تھانہ تعلقہ نوابشاہ*
زخمی ڈاکو پرویز عرف پرو واسوانو کا مزید کرمنل ریکارڈ شہید بینظیر آباد سمیت دیگر اضلاع سے بہی معلوم کیا جا رہا ہے
ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سمیر نور چنہ کی جانب سے پولیس پارٹی کے لیے شاباشی کا پیغام
*ترجمان شہید بینظیر آباد پولیس*