Air Dubai International

Air Dubai International Byte Bazaar/ Tech Electronics Gadget's TURNING DREAMS INTO DESTINATIONS

The Importance of Relationships Over Money and TimeIn today’s world, relationships seem to hold less value. People are o...
06/09/2025

The Importance of Relationships Over Money and Time

In today’s world, relationships seem to hold less value. People are often more focused on their money, their time, and their bank balances, rather than nurturing the bonds with their family—whether it’s with their brothers, sisters, or even their parents. We get so caught up in calculating how much we’ve gained in terms of wealth, but we often forget that we can’t take money or time with us when we’re gone.

The Value of Helping Others

You might even notice that sometimes you have the chance to help a relative in need. Do so, for the reward (ajaar) from Allah is immense. The moment you help others with your resources, you are investing in something much more valuable than wealth—your soul and your connection with Allah.

A Reflection on Life

Here’s the message: If you focus solely on material things, like your bank balance or how much time you’ve spent, you may find that in the end, relationships are what you’ll remember. When you leave, your money won’t follow you, but the love and kindness you’ve shared will remain in the hearts of those you’ve touched.

Conclusion

So, cherish relationships—whether it’s family, friends, or anyone who matters. Time and wealth are fleeting, but the warmth of human connection lasts far longer.

---

Does that reflect the message you were trying to convey?

24/08/2025

خوشخبری خوشخبری عمرہ کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
15 روزہ مکمل عمرہ پیکج
محدود مدت کے لیے
ڈائریکٹ ایئر لائن سعودی
کراچی جدہ جدہ کراچی
مکہ مکرمہ . VOCO ھوٹل شثل سروس فائف سٹار
مدینہ منورہ ھوٹل 200 میٹر مرکزی تھری سٹار
5 بڑے عمرہ کے ساتھ
1 یہ پاکستان سے جاتے ہوئے عمرہ
2 مسجد عائشہ سے عمرہ
3 مسجد جعرانہ سے عمرہ
4 طائف سے عمرہ اور زیارات
5 مدینہ منورہ سے واپسی پر عمرہ
6 مکہ اور مدینہ کی تمام مکمل زیارات
مدینہ میں بدر شریف کی زیارت
7 مکہ اور مدینہ کی تمام پیدل زیارات گائیڈ کے ساتھ صرف
چار لوگوں کے لیے ایک روم
239500
تین لوگوں کے لیے علیحدہ روم
261000
دو لوگوں کے لیے علیحدہ روم
305000
بکنگ کی اخری تاریخ 30 اگست
مزید سہولیات
عمرہ ویزہ
مکہ مکرمہ میں ایک وقت کا البیک کھانا صرف ایک دن کے لیے
اسلامی بک
تسبیح
تین عدد بیگ
علماء کرام کی زیر نگرانی
ابھی رابطہ کریں
دبئی ٹریول نواب شاہ
فیضان قریشی
03003200088

24/08/2025

خوشخبری خوشخبری عمرہ کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
20 روزہ مکمل عمرہ پیکج
محدود مدت کے لیے
ڈائریکٹ ایئر لائن سعودی
کراچی جدہ جدہ کراچی
مکہ مکرمہ ھوٹل شثل سروس
مدینہ منورہ ھوٹل 700 میٹر
5 بڑے عمرہ کے ساتھ
1 یہ پاکستان سے جاتے ہوئے عمرہ
2 مسجد عائشہ سے عمرہ
3 مسجد جعرانہ سے عمرہ
4 طائف سے عمرہ اور زیارات
5 مدینہ منورہ سے واپسی پر عمرہ
6 مکہ اور مدینہ کی تمام مکمل زیارات
مدینہ میں بدر شریف کی زیارت
7 مکہ اور مدینہ کی تمام پیدل زیارات گائیڈ کے ساتھ صرف 199000 ھزار میں
چار لوگوں کے لیے ایک روم
208000
تین لوگوں کے لیے علیحدہ روم
217240
دو لوگوں کے لیے علیحدہ روم
240500
بکنگ کی اخری تاریخ 30 اگست
مزید سہولیات
عمرہ ویزہ
مکہ مکرمہ میں ایک وقت کا البیک کھانا صرف ایک دن کے لیے
اسلامی بک
تسبیح
تین عدد بیگ
علماء کرام کی زیر نگرانی
ابھی رابطہ کریں
دبئی ٹریول نواب شاہ
فیضان قریشی
03003200088

18/08/2025

الحمدللہ
نام ہے اعتماد کا
اپ کا اپنا ٹریول عمرہ کے لیے اور سستی ٹکٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں
دبئی ٹریول نواب شاہ
03003200088

الحمدللہ عمرے کی معلومات کے لیے ٹکٹنگ کی معلومات کے لیے اوپر دیے گئے ہوئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریںدبئی ٹریول نواب شاہ03003...
23/06/2025

الحمدللہ
عمرے کی معلومات کے لیے ٹکٹنگ کی معلومات کے لیے اوپر دیے گئے ہوئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
دبئی ٹریول نواب شاہ
03003200088

الحمدللہ گروپ عمرہ ویزےمزید معلومات کے لیے دبئی ٹریول نواب شاہ 03003200088
20/06/2025

الحمدللہ گروپ عمرہ ویزے
مزید معلومات کے لیے
دبئی ٹریول نواب شاہ
03003200088

20/06/2025

🌟 عمرہ کے روحانی سفر کا نیا آغاز! 🌟

پیارے بھائیو اور دوستوں!
گزشتہ سال ایئر دبئی ٹورز اینڈ ٹریولز پرائیویٹ لمیٹڈ نے اپنے خلوص، بہترین خدمات اور اعتماد کے ساتھ ہزاروں زائرین کے دل جیتے۔ ہمارے ساتھ کی گئی ہر عمرہ بکنگ صرف ایک سفر نہیں، بلکہ ایک روحانی تجربہ تھی۔

الحمدللہ! اب ایک نئے جذبے، عزم اور بہتر سہولتوں کے ساتھ عمرہ سیزن 2025 کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ بھی اس مقدس سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں —
ہم پیش کر رہے ہیں:

✅ مناسب قیمتوں میں پُرآسائش عمرہ پیکجز
✅ مکمل رہنمائی و معاونت
✅ خلوصِ نیت سے خدمت
✅ خالص نیت، خالص سفر

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے روحانی سفر کا آغاز اعتماد اور سہولت کے ساتھ کریں!
03402400005
03003200088
منجانب: دبئی ٹورز اینڈ ٹریولز پرائیویٹ لمیٹڈ
جہاں خدمت، اخلاص اور اعتماد ایک ساتھ چلتے ہیں۔

Address

Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Air Dubai International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Air Dubai International:

Share