Sindh All News

Sindh All News ھن پيج جو خاص مقصد دنيا ۾ جيڪو ڪجھ ٿئي پيو ( خاص ڪري خبرون ، نيوز ) ان کي سنڌي ۾ اپلوڊنگ ڪرڻ آھي.

16/03/2025

نوشکی میں بس کے قریب دھماکا، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں روانہ

16/03/2025

Breaking
A huge blast reported in Balochistan

اپوزیشن ایک سال میں حکومت کے خلاف کوئی ایک اسکینڈل سامنے نہیں لاسکی، وزیراعظمحکومت اور ادارے یکسوئی سے ایک ہی کشتی کے سو...
05/03/2025

اپوزیشن ایک سال میں حکومت کے خلاف کوئی ایک اسکینڈل سامنے نہیں لاسکی، وزیراعظم
حکومت اور ادارے یکسوئی سے ایک ہی کشتی کے سوار ہیں،شہبازشریف
5ارب ڈالر کیلئے آرمی چیف اور ہم دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم
2029میں پاکستان اپنے پاؤں پر مضبوطی سے کھڑا ہوگا، وزیراعظم
مہنگائی کی شرح 28فیصد سے کم ہوکر 1.6 فیصد پر آگئی، وزیراعظم
ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے بجائے مل کر کام کریں، وزیراعظم

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا ...
05/03/2025

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے انخلا کے وقت ہونے والے دھماکے کے مبینہ ملزم کی گرفتاری پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے منگل کی شب کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ کابل ایئرپورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے حملے کے مشتبہ ملزم کو امریکہ لایا جا رہا ہے۔

آمريڪا جي صدر ٽرمپ پاران افغانستان مان انخلا جي وقت ڌماڪي ڪرڻ واري ملزم کي گرفتاريءَ تي پاڪستان جو شڪريو ادا ڪيو.
ڪانگريس جي مشترڪ اجلاس سان خطاب جي دوران چيو ته ڪابل ايئرپورٽ جي ايي گيٽ تي حملي جي مشتب ملزم کي آمريڪا آندو پيو وڃي.

جہاں رات کو بھی سورج نکلتا ہے اور مسلمان روزے رکھتے ہیںآرکٹک کے اس علاقے کا شمار دنیا کے سرد ترین علاقوں میں ہوتا ہے اور...
05/03/2025

جہاں رات کو بھی سورج نکلتا ہے اور مسلمان روزے رکھتے ہیں

آرکٹک کے اس علاقے کا شمار دنیا کے سرد ترین علاقوں میں ہوتا ہے اور سال میں درجنوں دن یہاں 24 گھنٹے سورج چمکتا ہے۔ اس انتہائی شمالی اور برفیلے علاقے میں بھی ایک مسجد قائم ہے اور باقاعدہ افطاری کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ یہ مسجد زمین کے مغربی نصف کرہ کے انتہائی شمال میں واقع واحد مسجد ہے۔ یہاں کی کمیونٹی نے ایک اصول نافذ کیا ہے کہ وہ نمازیں اسلام کے مقدس ترین شہر مکہ کے مقامی وقت کے حساب سے ادا کریں گے۔

31/01/2025

واشنگٹن ائیرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ اور فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا ئے جس کے نتیجے میں طیارے اور ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 67 افراد ہلاک ہوگئے۔

حماس کے زیر اتنظام میڈیا دفتر نے تصدیق کی ہے کہ آٹھ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا...
31/01/2025

حماس کے زیر اتنظام میڈیا دفتر نے تصدیق کی ہے کہ آٹھ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ رملہ میں بسوں کے ذریعے ان قیدیوں کو اسرائیلی جیل سے تقریباً ایک گھنٹے سے زائد کی مسافت طے کر کے پہنچایا گیا۔

1۔ اسرائیل کے ایران میں ’عسکری اہداف‘ پر حملے، تہران میں دھماکوں کی آوازیں2۔ ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ہمارا کو...
26/10/2024

1۔ اسرائیل کے ایران میں ’عسکری اہداف‘ پر حملے، تہران میں دھماکوں کی آوازیں
2۔ ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے میں ہمارا کوئی عمل دخل نہیں، امریکہ
3۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی فی الحال کوئی بڑا نقصان ہونے کی تردید.

وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس اور کمیٹی کی رپورٹ نے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کو جعلی پولیس مقابلہ قرار دے دیا۔۔ ورثا کو ایف آئی...
26/09/2024

وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس اور کمیٹی کی رپورٹ نے ڈاکٹر شاہنواز کے قتل کو جعلی پولیس مقابلہ قرار دے دیا۔۔ ورثا کو ایف آئی آر درج کروانے کی پیشکش۔

واضح رہے کہ سی آئی اے انچارج، ایس ایچ اوز، ایس ایس پی، ڈی آئی کی مشترکہ پالیسی سے ڈاکٹر شاہنواز کو قتل کیا گیا تھا۔

اسرائيل جا لبنان تي فضائي حملا ، آمريڪا پنھنجي شھرين کي فوري طور تي بيروت ڇڏڻ جي ھدايت ،جنوبي لبنان ۾ ھن وقت درجن اسرائي...
22/09/2024

اسرائيل جا لبنان تي فضائي حملا ،
آمريڪا پنھنجي شھرين کي فوري طور تي بيروت ڇڏڻ جي ھدايت ،
جنوبي لبنان ۾ ھن وقت درجن اسرائيلي جنگي طيارا حملا ڪري رهيا آھن.

06/07/2024

ایراني اليڪشن ، مسعود پيز شڪيان صدارتي انتخاب کٽي ورتي آھي.

’لیبر پارٽي ھي اليڪشن کٽي ورتي آھي ، ھن شڪست جي ذميواري قبول ڪيان ٿو ، رشي سونڪ پاران عام انتخاب ۾ شڪست قبول ڪري ڇڏي.   ...
05/07/2024

’لیبر پارٽي ھي اليڪشن کٽي ورتي آھي ، ھن شڪست جي ذميواري قبول ڪيان ٿو ، رشي سونڪ پاران عام انتخاب ۾ شڪست قبول ڪري ڇڏي.

Address

Nawabshah

Telephone

+923052898067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh All News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sindh All News:

Share