02/01/2025
میں ایسے شخص کو دوست نہیں رکھ سکتا جو میرے ساتھ مہربان ہو لیکن ایک ویٹر کے ساتھ متکبر ہو، کیونکہ اگر زندگی نے میرا ساتھ چھوڑ دیا اور میں ویٹر کی جگہ پر آ گیا، تو وہ میرے ساتھ بھی تکبر سے پیش آئے گا۔۔۔
محمد علی باکسر
ALi Writersヅ