Majid Ali meessami officiol

Majid Ali meessami officiol خطیب ولایت علی علیہ السلام
و اھلبیت
شاعر اھلبیت و ولایت
(1)

*امام علی علیہ السلم۔* اگر تم کوئی دوست بنانا چاہتے ہو تو دل میں ایک قبرستان بنا لو اور اس کی غلطیاں اس میں دفناتے جاؤ۔A...
04/02/2024

*امام علی علیہ السلم۔*
اگر تم کوئی دوست بنانا چاہتے ہو تو دل میں ایک قبرستان بنا لو اور اس کی غلطیاں اس میں دفناتے جاؤ۔
At harame masooma e qom iran
تمام برادران کے لئے دعا

Dctr Muhib Hussain

مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے جہاں عیب گنے نہیں چھپائے جائیں😔
21/01/2024

مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے
جہاں عیب گنے نہیں چھپائے جائیں😔

20/01/2024

قیامت خیز ہیں آنکھیں ھین تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو🥰


Majid Ali meessami officiol follow page

02/12/2023

ماشاء اللہ نیو نوحہ دانیال عباس 😭 ھاء زھرا سلام اللہ علیہا

In masjid e jamqran qum Al muqadis Iran
01/12/2023

In masjid e jamqran qum Al muqadis Iran

آپ کو دفن کر دیا جائے گا              خواہآپ کی کتنی اہمیت ہی ہو اور آپ کو یوں بھلا دیا جائے گا کہ گویا آپ کبھی تھے ہی ن...
17/11/2023

آپ کو دفن کر دیا جائے گا
خواہ
آپ کی کتنی اہمیت ہی ہو
اور آپ کو یوں بھلا دیا جائے گا
کہ گویا آپ کبھی تھے ہی نہیں...!
Majid Ali meessami officiol






13/10/2023
حضرت مولا امام علی علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے ہیں. جب تو کسی کمینے کے ساتھ احسان کرے تو اس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ تیرے احس...
25/09/2023

حضرت مولا امام علی علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے ہیں.

جب تو کسی کمینے کے ساتھ احسان کرے تو اس کا نتیجہ یہ ہے کہ وہ تیرے احسان کے سبب تیرا دشمن ہو جائے گا.

(اقوال مولا امام علی علیہ السلام صفحہ نمبر 25)

*📿 تقویٰ کے بغیر اعمال قبول نہیں*🔷 امام علی رضا عليه السلام:لَوْ صَلَّيْتُمْ حتّى تَكُونُوا كالاؤَتارِ و صُمْتُمْ حَتّى ...
20/09/2023

*📿 تقویٰ کے بغیر اعمال قبول نہیں*

🔷 امام علی رضا عليه السلام:

لَوْ صَلَّيْتُمْ حتّى تَكُونُوا كالاؤَتارِ و صُمْتُمْ حَتّى تَكُونُوا كَالْحَنايا لم يَقْبَلِ اللّهُ مِنْكُمْ الاّ بِوَرَعٍ۔

*☝️ اگر تم اتنی نماز پڑھو کہ تمہاری کمر کمان کی طرح ہو جائے اور اتنے روزہ رکھو کہ تمہارا قد خمیدہ ہو جائے، ہرگز اللہ تمہارے یہ اعمال بغیر تقویٰ کے قبول نہیں کرے گا۔*

📚 بحارالانوار، ج 86، ص 258

Address

Nawabshah

Telephone

+989307085776

Website

https://youtu.be/zgGEzPhpj8I

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Ali meessami officiol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share