08/10/2025
مشتاق احمد نے ٹیلیفون کرکے خیریت دریافت کرنے پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا شکریہ ادا کیا
مشتاق احمد نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ ٹرمپ پلان غزہ کی ظالمانہ خریداری کا سودا ہے اس کی مزاحمت کی جائے اور شمع جونیجو کے معاملے کی تحقیقات قوم کےسامنے لائی جائیں
تفصیلات: https://www.geonewsurdu.tv/latest/417518-