PPP NAWAB SHAH

PPP NAWAB SHAH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP NAWAB SHAH, Social Media Agency, nawab shah city, Nawabshah.

میئرمیونسپل کارپوریشن نوابشاہ جناب قاضی محمّد رشید بھٹی کی جانب سےنوابشاہ  میں بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ اسٹروک پر عوام کو...
22/05/2024

میئرمیونسپل کارپوریشن نوابشاہ جناب قاضی محمّد رشید بھٹی کی جانب سےنوابشاہ میں بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ اسٹروک پر عوام کو ٹھنڈا پانی اور شر بت کی سہولت مئیسر کی جا رہی ہے ، بغیر ضروری کام کے اپنے گھر سے باہِر نہ نکلیں یہ ہیٹ اسٹروک کا دورانیہ تقریباََ 10 دن تک جاری رہیگا ۔۔۔

مرد حُر آصف علی زرداری صاحب کی لخت جگر عکسِ بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کی نواب شاہ کارنر میٹنگ میں خصوصی شرکتپی...
13/01/2024

مرد حُر آصف علی زرداری صاحب کی لخت جگر عکسِ بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کی نواب شاہ کارنر میٹنگ میں خصوصی شرکت
پی پی پی امیدوار PS 36 ڈاکٹر عزرا فضل پچھوہو نے نوابشاھ سٹی کے ٹاؤن میمبر اتفاق لہڑی کی جانب سے منعقد جلسے میں شرکت کی،
اس موقعے پر انکے ہمراں میئر قاضی محمد رشید بھٹی امیدوار PS 37 جاوید اقبال آرائین, ڈپٹی میئر چودھری مبشر آرائیں ،سٹی صدر خانبہادر بھٹی، راشد چانڈیو، ڈاکٹر عطاللہ بروہی ،شیرباز مری سید امجد شاہ، کاظم شاہ اور دیگر موجود تھے۔

پی پی پی امیدوار PS 36 ڈاکٹر عزرا فضل پچھوہو نے نوابشاھ سٹی میں یونین کمیٹی 7 کے چئیرمین عاشق گورچانی کی جانب سے منعقد ج...
08/01/2024

پی پی پی امیدوار PS 36 ڈاکٹر عزرا فضل پچھوہو نے نوابشاھ سٹی میں یونین کمیٹی 7 کے چئیرمین عاشق گورچانی کی جانب سے منعقد جلسے میں شرکت کی،
اس موقعے پر انکے ہمراں میئر قاضی محمد رشید بھٹی امیدوار PS 37 جاوید اقبال آرائین سٹی صدر خانبہادر بھٹی عفان زرداری ضامن زرداری راشد چانڈیو شیرباز مری اور دیگر موجود تھے۔

Former Minister Health Dr Adi Azra Fazal Pechuho has presided a meeting PPP workers of city Nawabshah at Zardari House N...
04/01/2024

Former Minister Health Dr Adi Azra Fazal Pechuho has presided a meeting PPP workers of city Nawabshah at Zardari House Nawabshah & established election monitoring cell UCs wise.
Mayor SBA Qazi Rasheed Bhatti City President Khan Bahadur Bhatti Rais Hubdar Zardari and others also there.

مورو: پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن شہید بینظیر آباد کے صدر ، سابقہ صوبائی وزیر قانون محترم ضیاء الحسن لنجار نے آرو آفیس مور...
24/12/2023

مورو: پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژن شہید بینظیر آباد کے صدر ، سابقہ صوبائی وزیر قانون محترم ضیاء الحسن لنجار نے آرو آفیس مورو میں پی ایس 35 کے لئے فارم جمع کروادیا
اس موقعے پر ضیاء الحسن لنجار صاحب نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے مقابلہ کرنے والوں کو ناکامی نصیب ہوگی پ پ پ عوامی پارٹی ہے بڑی اکثریت سے کامیاب ہوگی اس موقعے پر ضیاء الحسن لنجار صاحب کے ساتھ نواب شاہ کی شان قاضی شاہ رخ رشید بھٹی صاحب اور پ پ کے رہنما اور کارکن کی بڑی تعداد موجود تھی

جیئے بھٹوجیئے شہید رانیپی پی مرکزی رہنماں ڈاکٹر عزرا فضل پچھوہو نے پی ایس 36 کے لیئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ا...
22/12/2023

جیئے بھٹو
جیئے شہید رانی

پی پی مرکزی رہنماں ڈاکٹر عزرا فضل پچھوہو نے پی ایس 36 کے لیئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے اس کے بعد ڈاکٹر عزرا فضل نے بالو جا قبا پہنچ کر اپنے والدیں کے قبر پر حاضری دی انکے ہمراں ضلعی صدر علی اکبر جمالی، میئر قاضی محمد رشید بھٹی سلیم جلبانی خان بہادر بھٹی عبدالرسول بروھی سالم زرداری شیرباز مری اور دیگر موجود تھے

جیئے بھٹوجیئے عوامسابق صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پچھوہو صاحبہ نے آج نوابشاھ شہر میں چودھری جاوید آرائین اور من...
17/12/2023

جیئے بھٹو
جیئے عوام

سابق صوبائی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عزرا فضل پچھوہو صاحبہ نے آج نوابشاھ شہر میں چودھری جاوید آرائین اور منظور گجر کی جانب سے الیکشن کے سلسلے منعقد جلسے میں شرکت کی انکے ہمراں میئر شہید بے نظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب تھے۔

اس موقعے پر ضلعی صدر علی اکبر جمالی، سٹی صدر خان بہادر بھٹی، ڈپٹی میئر مبشر آرائین، نور نواز زرداری، راشد چانڈیو شیرباز مری اور دیگر موجود تھے۔

سپاف ضلع صدر معراج گوپانگ نے  تاج کالونی پھنچ کر سپاف کے دوستوں سے ملاقات کر کے ان کے کام کو سراہا اور دوستوں کا بھرپور ...
14/12/2023

سپاف ضلع صدر معراج گوپانگ نے تاج کالونی پھنچ کر سپاف کے دوستوں سے ملاقات کر کے ان کے کام کو سراہا اور دوستوں کا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ، اس موقعے پر سپاف رہنما سید راحت علی شاہ نے ضلع صدر معراج حسین گوپانگ اور
سپاف سینئر نائب صدر شیر علی بروہی اور سپاف رہنما اسامہ جویو کا شکریہ ادا کیا

مئیر شہید بینظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورے کے دوران میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے ...
07/12/2023

مئیر شہید بینظیر آباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورے کے دوران میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے میونسپل کارپوریشن کے آفسران کو ہدایات کی کے
موہنی بازار میں پوسٹ آفیس کے قریب کچرا کوڑی کو ختم کر کے وہاں پر شہریوں کے لیے فلٹر پلانٹ لگایا جائے
میئر قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے فلٹر پلانٹ والی جگہ کا بھی دورا کیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان سیاسی سماجی  رھنماھر دلعزیز شخصیت قاضی شاہ رخ رشید بھٹی زندہ باد
04/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان سیاسی سماجی رھنما
ھر دلعزیز شخصیت
قاضی شاہ رخ رشید بھٹی
زندہ باد

شمولیتی پروگرامپاکستان پیپلز پارٹی نوجوان قیادت شارخ رشید بھٹی کی سرپرستی اور سپاف ضلع شہید بینظیر آباد کے صدر معراج گوپ...
02/12/2023

شمولیتی پروگرام
پاکستان پیپلز پارٹی نوجوان قیادت شارخ رشید بھٹی کی سرپرستی اور سپاف ضلع شہید بینظیر آباد کے صدر معراج گوپانگ پر اعتماد کر کے سید راحت علی شاھ کی قیادت میں تاج کالونی کے نوجوان جس میں عاشق گوپانگ اکرم وگھیو بادل جواد کوکر کاشف سولنگی ساجد جتوئی شیر رند شوکت سومرو اسلم فاروق امتیاز رضوان ، شوکت گوپانگ،جانی شاہ ،ابرار گاڈی ،دلبر گوپانگ، آفتاب شاھ، محبوب علی سولنگی اور دیگر مختلف جماعتوں کو الوداع کر کے نوجوان دوستوں نے سپاف میں شمولیت اختیار کرلی

Address

Nawab Shah City
Nawabshah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP NAWAB SHAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share