
07/12/2023
میئر شہید بےنظیرآباد قاضی محمد رشید بھٹی صاحب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ اداروں کو کام جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کیئے اور میونسپل کارپوریشن کے افسران کو شہر میں مذید صاف ستھرائی رکھنے کے احکامات جاری کیئے