Sakrand Road Jamali Colony Nawabshah

Sakrand Road Jamali Colony Nawabshah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sakrand Road Jamali Colony Nawabshah, Digital creator, NEAR AZEEM PETROL PUMP MEHRAN HOTEL OLD DHO OFFICE, Nawabshah.

Jamali Colony Nawabshah 55 years old Colony at least 500 homes are there of Jamali Community
there are mostly educated people like teachers.Doctors.IT Experts Google Cloud 🌥️ Engineers.Businessman.Salesman Lawyers.Bankers etc.. 3500 registered vote bank

سفیر محمد خالد جمالی: ماسکو میں پاکستان کے سفارتی وقار کے علمبردارماسکو میں پاکستانی سفارت خانے کی قیادت کرتے ہوئے سفیر ...
20/09/2025

سفیر محمد خالد جمالی: ماسکو میں پاکستان کے سفارتی وقار کے علمبردار

ماسکو میں پاکستانی سفارت خانے کی قیادت کرتے ہوئے سفیر محمد خالد جمالی نے نہ صرف پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر مضبوط انداز میں پیش کیا بلکہ روس کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچایا۔ اب اپنی کامیاب تعیناتی مکمل کر کے وطن واپس جا رہے ہیں، اور ان کے خدمات کے نقوش ماسکو میں پاکستانی کمیونٹی اور سفارتی حلقوں میں طویل عرصے تک یاد رکھے جائیں گے۔

محمد خالد جمالی 1967 میں بلوچستان میں پیدا ہوئے اور اعلیٰ تعلیم کے لیے بین الاقوامی تعلقات اور سیاسی سائنس میں مہارت حاصل کی۔ جبکہ 1995 میں ‌ انہوں نے فارن سروس آغاز کیا۔ ان کی تعلیم اور تربیت نے انہیں سفارتی میدان میں چابکدستی اور بصیرت کے ساتھ پاکستان کے موقف کو عالمی سطح پر پیش کرنے کے قابل بنایا۔

ماسکو میں بطور سفیر ان کی خدمات کے کئی اہم پہلو نمایاں رہے۔ اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے انہوں نے پاکستانی اور روسی کاروباری شخصیات کے درمیان مذاکرات اور پروگرامز کا اہتمام کیا، جس سے توانائی، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع پیدا ہوئے۔ ان کے اقدامات نے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط کیے بلکہ سرمایہ کاری کے نئے راستے بھی کھولے۔ سفیر جمالی کی کوششوں سے پاکستان اور روس کے درمیان توانائی اور گیس کے شعبے میں اشتراک کے امکانات بھی مضبوط ہوئے، جو مستقبل میں دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کے لیے بنیاد فراہم کریں گے۔

ثقافتی تعلقات میں بھی ان کا کردار بے حد اہم رہا۔ انہوں نے ماسکو میں پاکستانی ثقافت، ادب، اور فنون لطیفہ کو متعارف کرانے کے لیے متعدد پروگرامز اور نمائشیں منعقد کیں۔ پاکستانی فلم فیسٹیولز اور روایتی فنون کی نمائشیں ان کی ذاتی دلچسپی اور محنت کا مظہر ہیں۔ ان پروگراموں نے روسی عوام کے دلوں میں پاکستان کے لیے مثبت جذبات پیدا کیے اور ثقافتی تعلقات میں بھی نئی جان ڈالی۔

سفیر جمالی نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل حل کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ماسکو میں مقیم پاکستانی طلبہ، کاروباری حضرات اور دیگر شہری ہمیشہ ان کے دفتر کا رخ کرتے، جہاں انہوں نے نہ صرف مسائل سنے بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے حل بھی فراہم کیے۔ ان کی کوششوں سے پاکستانی کمیونٹی کے درمیان اتحاد اور اعتماد میں اضافہ ہوا اور سفارت خانے نے ایک حقیقی معاون اور رہنما کی حیثیت حاصل کی۔

بین الاقوامی تعلقات اور سیاسی میدان میں، سفیر محمد خالد جمالی نے پاک بھارت تعلقات اور پاک بھارت جنگ کے حساس معاملات پر پاکستان کے موقف کو مضبوط اور واضح انداز میں پیش کیا۔ انہوں نے ہر فورم پر یہ واضح کیا کہ پاکستان اپنے دفاع اور علاقائی امن کے لیے ہر جائز اقدام کرنے کا حق رکھتا ہے۔ مسئلہ کشمیر میں پاکستان کے موقف کو انہوں نے بین الاقوامی سطح پر موثر انداز میں پیش کیا، اور روسی سیاستدانوں اور میڈیا کے درمیان پاکستان کے موقف کو قابل احترام بنایا۔ ان کی سفارتی حکمت عملی نے یہ ظاہر کیا کہ طاقت اور عقل کا امتزاج ہی کامیاب سفارتکاری کی بنیاد ہے۔

ایک حالیہ نمایاں کارنامہ، جس نے سفیر پاکستان محمد خالد جمالی کی ماسکو میں خدمات کو مزید روشن کیا، وہ ”روحانی اتحاد“ کے تمغے سے نوازا جانا تھا۔ 17 ستمبر 2025 کو ماسکو کی کیتھیڈرل مسجد میں یہ اعزاز ان کو روس کی مفتیان کونسل کے پہلے نائب چیئرمین رشّان حضرت عبّیاسوف نے پیش کیا۔ یہ اعزاز سفیر محمد خالد جمالی کی ثقافتی و مذہبی تعلقات کو مضبوط بنانے، اور روس میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ پاکستان کے رشتوں کو فروغ دینے کی خدمات کا اعتراف تھا۔ اس موقع پر انہوں نے مسجد کے لیے پاکستانی خطاط شاہ عبداللہ عالمی کے فن پارے کا تحفہ پیش کیا، جس میں صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کے اشعار شامل تھے، جو توحید اور انسانی بھائی چارے کی اعلیٰ روحانی اقدار کی عکاسی کرتے ہیں۔

سفیر محمد خالد جمالی کی شخصیت میں ایک منفرد ادبی رنگ بھی جھلکتا ہے۔ ماسکو کی سردیوں میں جب وہ پاکستانی ثقافت اور ادب کی بات کرتے، سننے والے محسوس کرتے کہ وطن کی محبت اور خدمت کی آگ ان کے دل میں ہمیشہ جلتی رہی ہے۔ ان کی گفتگو میں شائستگی، نرمی، مٹھاس، ادب، وطن دوستی اور فہم و فراست کی خوشبو ہمیشہ محسوس کی جا سکتی تھی، جو سفارتکاری کے عام طریقہ کار سے کہیں زیادہ دل کو چھو لینے والا تھا۔

ماسکو میں ان کی قیادت میں پاکستانی سفارت خانہ نہ صرف ایک انتظامی ادارہ بلکہ ثقافتی، تعلیمی، مذہبی اور سماجی تعلقات کا مرکز بن گیا۔ انہوں نے ہر محاذ پر پاکستان کی عزت اور وقار کو برقرار رکھا، اور یہ ثابت کیا کہ ایک سفیر صرف ممالک کے درمیان تعلقات کا رابطہ نہیں ہوتا بلکہ وہ اپنے علم، تجربے، بصیرت اور لگن کے ذریعے تعلقات کو مضبوط کرنے والا ایک حقیقی علمبردار بھی ہوتا ہے۔

اب جبکہ وہ وطن واپس جا رہے ہیں، ماسکو میں ان کی خدمات ایک روشن باب کے طور پر یاد رکھی جائیں گی۔ ان کے تجربات اور حکمت عملی نہ صرف پاکستانی سفارتکاری کے لیے مشعل راہ ثابت ہوں گے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک مثال قائم کریں گے۔ محمد خالد جمالی کی انتھک محنت، وطن دوستی اور انسانی ہمدردی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ سفارتکاری صرف دفاتر اور مذاکرات تک محدود نہیں بلکہ ثقافت، بھائی چارہ، اور روحانی ہم آہنگی کے ذریعے بھی ایک قوم کی عزت اور وقار بلند کیا جا سکتا ہے۔

19/09/2025

"پاڪ فوج پياري نبي ﷺ جي شهر جي حفاظت لاءِ ڪنٽرول سنڀالي ورتو❤️

پراڻيون يادون وڻ ويا واهيرا ويا، ويا سڄڻ سڀيئيآئون روئان انهن لاءِ، جيڪي ڏک ويا ڏيئيخبر ڪانہ پيئي پرين ڪهڙي پار وياهي تص...
17/09/2025

پراڻيون يادون
وڻ ويا واهيرا ويا، ويا سڄڻ سڀيئي
آئون روئان انهن لاءِ، جيڪي ڏک ويا ڏيئي
خبر ڪانہ پيئي پرين ڪهڙي پار ويا
هي تصوير 1986 جي آهي جنهن ۾ نظر ايندڙ شخصيتون منهڙو شهر لڳ جمالي ڳوٺ (ڳوٺ رئيس حاجي غلام محمد جمالي) سابق ايم اين اي مرحوم رئيس دلمراد خان جمالي ۽ سندس سوٽن مرحوم رئيس شڪيل احمد جمالي ۽ مرحوم رئيس نورنبي جمالي جن جون آهن مرحوم رئيس دلمراد خان جمالي جنهن 85 واري اليڪشن ۾ موري واري تڪ تان وڏي سياسي شخصيت حاجي رحمت الله بهڻ کي وڏي اڪثريت سان شڪست ڏئي ايم اين اي منتخب ٿيو هو مرحوم دلمراد خان جمالي کي ان وقت اهو عزاز بہ حاصل ٿيو تہ هو ان وقت جي قومي اسمبلي ۾ سب کان ننڊيٰ عمر وارو ايم اين اي هو ۽ان سان گڏ ايم پي اي بہ چونڊي جي آيو هو پوء ايم پي اي واري سيٽ ڇڏي ايم اين اي رکي . مرحوم رئيس دلمراد خان جمالي ان دور ۾ مورو منهڙو سونهري فارم .قمرالدين چانڊيو . سميت پوري تڪ ۾ تمام گهڻا ترڪياتي ڪم ڪرايا خاص ڪري تعليم کاتي بجلي روڊ رستا ۽ نوجوانن کي وڏي تعداد ۾ سرڪاري نوڪريون ڏياريائون ان دور ۾ جمالي هائوس مورو ۽ جمالي ڳوٺ منهڙو ۾ سندس رهائشگاھ تي سندس موجودگي ۾ هر وقت رش هوندي هوئي . رئيس دلمراد جمالي پنهنجي تڪ جي هر گوٺ کي اسڪول بجلي ۽ سوين نوجوانن کي نوڪريون ڏياريو ان کان سواء دلمراد خان جمالي هڪ سخي مرد هو جمالي ڳوٺ واري بنگلي تي سدائين دوستن مهمانن ۽ مسافرن جو رش رهندو هو . جڏهن تہ مرحوم رئيس شڪيل احمد جمالي ۽ مرحوم رئيس نورنبي خان جمالي بہ محبتي انسان ها هميشہ غريبن مسڪينن سان بہ دوسٿاڻي انداز سان پيش ايندا ها هي ٽئي شخصيتون ڪڏهن بہ وسارڻ جهڙيون ناهن مان
الله سائين کان دعا ڪيان ٿو رب پاڪ پنهنجي پياري محبوب اسان جي پياري نبي پاڪ حضرت ﷴﷺ جن جي صدقہ ٽنهي مرحومن جا صغيره ڪبيره گناه معاف فرمائي الله پاڪ پنهنجي رحمت سان جنت الفردوس ۾ اعلىٰ مقام عطا فرمائي .
دعا احول ولا قوة الا بالله العلي العظيم
استغفراللہ الذي لا إله إلا هو الحي القيوم
واتوب علیہ ربنا اغفرلی ولولدي وللمومنین
یوم یقوم الحساب ربنا آتنا فی الدنیا حسنته و فی الآخرته حسنته و قنا عذاب النار ۔
اللهم اغفرللمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الاحياء منهم واﻻموات
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيم ِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيد
آمیـــــــن ثم آمیــــــــــــن يارب العالمـــــــــین

چین کے سائنسدانوں نے Oyster سے متاثر ہو کر ایک انقلابی بون گلو تیار کیا ہے جو صرف 2 سے 3 منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑ دی...
16/09/2025

چین کے سائنسدانوں نے Oyster سے متاثر ہو کر ایک انقلابی بون گلو تیار کیا ہے جو صرف 2 سے 3 منٹ میں ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑ دیتا ہے اور وہ بھی ایسے حصوں میں جہاں خون زیادہ ہوتا ہے اور جہاں عام طور پر دیگر ادویات ناکام ہو جاتی ہیں۔
یہ حیاتیاتی چپکنے والا مادہ جسے Bone-02 کہا جاتا ہے، براہِ راست فریکچر کی جگہ پر انجیکٹ کیا جاتا ہے، جس کے بعد ہڈی بغیر کسی دھات کے امپلانٹ کے خود بخود جُڑ جاتی ہے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ مادہ بایوڈیگریڈیبل ہے یعنی ہڈی کے مکمل طور پر جُڑ جانے کے بعد جسم کے اندر ہی تحلیل ہو جاتا ہے اور دوسری سرجری کی ضرورت نہیں رہتی، جس سے انفیکشن کے امکانات بھی کم ہو جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ گلو بالکل ویسے ہی کام کرتا ہے جیسے Oyster مشکل ترین حالات میں پانی کے اندر سطح سے چمٹ جاتا ہے۔
تحقیق کے سربراہ آرتھوپیڈک سرجن لن ژیان فینگ کے مطابق Bone-02 چار سو پاؤنڈ سے زیادہ بوجھ برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ اس کی کمپریسیو اسٹرینتھ 10 MPa تک ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ بون گلو کلینکل ٹرائلز میں کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ آرتھوپیڈک سرجری میں انقلاب برپا کرسکتا ہے اور پیچیدہ فریکچر کے علاج کو نہایت آسان بنا سکتا ہے۔

cp

16/09/2025
15/09/2025

ڄامشورو ۾ استقبال بعد ايم اي اي سردار رفيق احمد جمالي ڪون ڄامشورو ۾ سن نيوز سان ڳالھيون...!

copy

🚨 WALK-IN INTERVIEW ALERT! 🚨Shaheed Benazir Bhutto University of Veterinary & Animal Sciences, Sakrand is hiring Teachin...
11/09/2025

🚨 WALK-IN INTERVIEW ALERT! 🚨

Shaheed Benazir Bhutto University of Veterinary & Animal Sciences, Sakrand is hiring Teaching Assistants & Visiting Faculty in multiple departments.

🗓 Date: 16th September 2025
⏰ Time: 9:00 AM
📍 Venue: SBBUVAS City Campus, Sakrand

💰 Attractive monthly remuneration offered!
📚 M.Phil./Ph.D. candidates preferred.

Bring your documents & grab the opportunity to be part of SBBUVAS! ✨



copy

بولو بولو سخي شهباز قلندر مست شهباز بتاريخ 2025-09-05 تي درگاه ڏاڏا سائين راهو مشائخ بادشاه جي اڱڻ تي جشن عيد ميلادالنبي...
06/09/2025

بولو بولو سخي شهباز قلندر مست شهباز
بتاريخ 2025-09-05 تي درگاه ڏاڏا سائين راهو مشائخ بادشاه جي اڱڻ تي جشن عيد ميلادالنبي جي سالياني محفل ملهائي وئي محفل ۾ عاشق رسول ، قلندرين ۽ درود پاڪ سان محبت ڪندڙ ماڻهن وڏي تعداد ۾ ڀرپور شرڪت ڪئي محفل ۾ درود پاڪ جي تبليغ ڪندڙ ٽيمن ۾ انعام آيل مهمانن ڏياريا ويا محفل ۾ آيل سائين محمد علي مست بادشاھ جي دادلي سائين عمر فاروق قلندري درود پاڪ بابت ڪجھ مختصر ٻڌايو آخر ۾ ادا عمران قلندري ذڪر ڪرايو ۽ دعا اسان جي روحاني استاد رهبر سائين صوفي محمد صادق قلندري گهرڻ فرمائي.

پاڪستان ۾ لا قانونيت ⚖️ تي ٺهيل هڪ بهترين ڊرامو ڏسڻ وٽان آهي
05/09/2025

پاڪستان ۾ لا قانونيت ⚖️ تي ٺهيل هڪ بهترين ڊرامو ڏسڻ وٽان آهي

*چیئرمین نوجوان جمالی اتحاد رئيس ڈاکٹر علی خان جمالی کی سیاسی سماجی و فلاحی خدمات پہ مختصر روشنی*چیئرمین نوجوان جمالي ات...
03/09/2025

*چیئرمین نوجوان جمالی اتحاد رئيس ڈاکٹر علی خان جمالی کی سیاسی سماجی و فلاحی خدمات پہ مختصر روشنی*

چیئرمین نوجوان جمالي اتحاد رئیس ڈاکٹر علی خان جمالی ضلع شہید بینظیرآباد کے نامور سیاسی سماجی و فلاحی مشہور شخصیت رئيس میر مقبول احمد جمالی کے گھر گاؤں کرم جمالی تعلقہ سکرنڈ میں پیدا ہوئے ڈاکٹر علی خان جمالی ایک باوقار، سیاسی و سماجی فلاحی شخصیت ہیں جمالی برداری میں انتہائی معززين معتبرین شخصیات میں گنے جاتے ہیں جنہوں نے عوامی خدمت، قیادت اور انسان دوستی کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں۔

بطور چیئرمین نوجوان جمالی اتحاد، انہوں نے نہ صرف جمالی برادری اور عوام کی بنیادی ضروریات کو سمجھا بلکہ عملی طور پر ان کے مسائل کے حل کے لیے دن رات محنت کی ہر مشکل وقت میں برادری یا علائقے کے تمام لوگوں کو بنا کسی فرق کے کام آتے رہتے ہیں ہر کسی چھوٹے بڑے کا کال اٹھانا میسج کا جواب دینا فوراً رسپانس دینا انکی طبع میں شامل ہے اور سخاوت میں بھی انکے گھرانے کا اصل سے ایک اپنا ہی مقام ہے مشہور ہے کہ ان کے در سے آج تک کوئی سائل خالی نہیں گیا جس نے جو مانگا اسے وہی دیا جاتا ہے اور اوطاق ہمیشہ لوگوں سے بھرا رہتا ہے جہاں لوگ اپنے اپنے مسائل لے کر ایک امید کے ساتھ پہنچتے ہیں۔

چیئرمین نوجوان جمالی اتحاد ڈاکٹر علی خان جمالی کی شخصیت شرافت، دیانت، اور خدمتِ خلق کا حسین امتزاج ہے۔ وہ ہمیشہ بلا تفریق، پورے سندھ بلوچستان میں جمالی برادری یا دوسرے قبیلوں کے ہر افراد کی مدد کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔ تعلیم، صحت، روزگار، اور انصاف کی فراہمی میں ان کی کوششیں قابل ستائش ہیں انہوں نے غریب لوگوں کی مفت علاج کی فراھمی کے لیے اپنی زمین ہاسپٹل کو عطیہ کر دیا اور میر مقبول احمد جمالی فری ایمبولینس سروس کے نام سے ہاسپٹل کو ایمبولینس بھی عطیہ کیا اور علاقے میں کافی اسکول بھی انکی مدد سے تعمیر ہوئے اور کافی غریب شاگرد انکی بدولت تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن کا وہ بغیر دکھاوے کے مدد کرتے رہتے ہیں۔

سیاست میں انکا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے سیاسی میدان میں ان کی قیادت عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہے۔ وہ مشاورت، صبر اور تدبر سے فیصلے کرتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ہر مکتبہ فکر میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ضلع شہید بینظیرآباد کے سیاسی میدان میں بھی انکا ایک اپنا ہی خاص مقام ہے۔

ان کے سماجی فلاحی منصوبے خصوصاً پسماندہ طبقوں کی بہتری کے لیے ان کی وابستگی، قابل تقلید مثال ہے۔ چیئرمین ڈاکٹر علی خان جمالی نہ صرف ایک رہنما بلکہ عوام کے دلوں کی آواز بن چکے ہیں۔

اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کی کاوشوں کو ملک و قوم و برادری کی ترقی کا ذریعہ بنائے۔

✍️ تحریر علی رضا جمالی

Well done MS PUMHSW Dr Yar Ali Jamali
31/08/2025

Well done MS PUMHSW Dr Yar Ali Jamali

ویل ڈن ایم ایس یار علی جمالی صاحب
رات کے 3 بجه ایمرجنسی صورتحال میں نوابشاہ کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کوچ کے المناک حادثے میں زخمی ہونے والے مریضوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے اور ہر ممکن تعاون کرنے پر آپ کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں۔
آپ اور آپ کی ٹیم کی یہ خدمات انسانیت کے لیے ایک مثال ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔

Address

NEAR AZEEM PETROL PUMP MEHRAN HOTEL OLD DHO OFFICE
Nawabshah
67450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakrand Road Jamali Colony Nawabshah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share