10/04/2025
*نوابشاہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام پریشان*
نوابشاہ شہر میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کا عذاب بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔
مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ بجلی کی بندش نے شہریوں کو شدید اذیت میں مبتلا کر دیا ہے۔
نوابشاہ سوسائٹی میں آج شام چار بجے سے بجلی بند ہے جو تاحال بحال نہیں کی گئی۔ طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کے باعث نہ صرف گھریلو زندگی متاثر ہو رہی ہے بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔
شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے۔

Imran Khan Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif Pakistan Tehreek-e-Insaf