Echoes of Islam

Echoes of Islam Wall Painting Artist

روشنی، ایمان اور علم کی بازگشت۔
یہ صفحہ اسلام کی خوبصورتی، سیرتِ نبوی ﷺ کی تعلیمات، اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کا پیغام عام کرتا ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ دلوں کو ایمان کی خوشبو سے منور کریں اور روح کو سکون بخشیں۔

خدا کی عدالت میں فیصلے تھوڑی دیر سے ہوتے ہیں لیکن جو فیصلے ہوتے ہیں وہ انصاف کے ہوتے ہیں۔
30/06/2026

خدا کی عدالت میں فیصلے تھوڑی دیر سے ہوتے ہیں لیکن جو فیصلے ہوتے ہیں وہ انصاف کے ہوتے ہیں۔

29/06/2026

بهترين اعمال

زبان پر عبور ہو نہ ہو مگر قابو ضرور ہونا چاہیے.
28/06/2026

زبان پر عبور ہو نہ ہو مگر
قابو ضرور ہونا چاہیے.

28/06/2026

اپنے معاملات کو اللہ کی امانت میں دے کر مطمئن ہو جائیں، وہی بہترین تدبیر کرنے والا ہے۔ اللہ پاک ہمارے لیے زندگی میں آسانیاں پیدا کرے آمین

اللہ تعالیٰ واحد ہے اپنی ذات ، صفات اور تمام اختیارات میں اس کا کوئی شریک نہیں اور اللہ واحد معبود برحق ہے✨‼️           ...
28/06/2026

اللہ تعالیٰ واحد ہے اپنی ذات ، صفات اور تمام اختیارات میں اس کا کوئی شریک نہیں اور اللہ واحد معبود برحق ہے✨‼️

28/06/2026
*جـب آپ کـے پـاس سہـارے کـے لیـے کندھـے موجـود نـہ ہـوں، تـو بھـی آپ کـے پـاس جھکنـے کـے لیـے زمیـن موجـود ہـے…* ❤️‍🩹🫂*ا...
28/06/2026

*جـب آپ کـے پـاس سہـارے کـے لیـے کندھـے موجـود نـہ ہـوں، تـو بھـی آپ کـے پـاس جھکنـے کـے لیـے زمیـن موجـود ہـے…* ❤️‍🩹🫂
*اپنـے آنسـوؤں کـو اللّٰـہ تعالـیٰ کـے سامنـے بہـہ جانـے دیـں، کیونکـہ وہ ابـدی پنـاہ گاہ ہـے.* 🥺♥️

28/06/2026

دُعـــــائے سُکــــون

*اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْأَلُكَ رَاحَةً تَمْلَأُ قَلْبِىْ وَطُمَأْنِيْنَةً تَغْمُرُ رُوْحِىْ وَنُوْرًا يَهْدِىْ دَرْبِىْ وَرَحْمَةً تَشْمَلُنِىْ فِىْ كُلِّ أَمْرٍ يَّا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ 🤲🏻🩶*

*”اے اللہ! میں تجھ سے ایسی راحت مانگتی ہوں جو میرے دل کو بھر دے، ایسی تسکین جو میری روح پر چھا جائے، ایسا نور جو میری راہوں کی رہنمائی کرے، اور ایسی رحمت جو میرے ہر معاملے کو اپنے حصار میں لے لے۔ اے تمام جہانوں کے رب!“*💗🕊️

> *یــــا اللّٰــــه!*🤲🏻
*ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ، ہماری آنکھوں کو حیا عطا فرما، اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت سے روشن کر دے۔*
*`آمین یا رب العالمین`*♥️🌙

Address

Nawabshah

Telephone

+923000280323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Echoes of Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share