10/08/2026
🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی پاکستان 🇵🇰
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے شاندار پرچم کشائی کی تقریب
تھینک یو سٹی نواب شاہ
ایم کیو ایم پاکستان زونل انچارج
معظم خان بھائی
جوائنٹ انچارجز
وقار خان بھائی
جاوید بھائی
زونل ممبر و حق پرست جنرل کونسلر
ناصر خان بھائی
یونٹ انچارجز
فیاض بھائی
رئیس بھائی
🇵🇰 پرچم کشائی کی پُروقار تقریب میں بڑی تعداد میں ساتھیوں نے شرکت کی۔
بالخصوص غلام فرید بھائی اور ان کے ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
ایم کیو ایم پاکستان پائندہ باد!
Sindh Update Channel
ہر لمحہ آپ کے ساتھ