15/02/2026
بڑا میچ بڑی سکرین پر
ناواگئی ویلفیئر سوسائٹی نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر شائقین کرکٹ کے بے پناہ اصرار پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کو بڑے سکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں
میچ کون جیتے گا انڈیا یا پاکستان