News Group

News Group Like. fellow. share pk news channel

06/08/2025

موبائل نیٹ ورک کے لیے لوگ پریشان ہیں۔
کافی عرصے سے اس مسئلے پر سوشل میڈیا پر لکھا جا رہا ہے، لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
آج سے اس پوسٹ کو ایک باقاعدہ ٹرینڈ سمجھ کر تمام دوست ساتھ دیں اور شیئر کریں۔

حالت یہ ہے کہ:
ڈپلیکیٹ سم 500 روپے کی، سم بند کروانے کی فیس 200 روپے،
سم بند کروانے کے لیے ہیڈ آفس جانا پڑتا ہے،
کم از کم لوڈ 100 روپے، بیلنس چیک کرنے پر بھی فیس،
ہیلپ لائن پر بات کرنے کی بھی فیس،
صبح بیلنس ڈالو تو شام تک غائب ہو جاتا ہے،
پیکیجز کی شکل میں ہزاروں آپشنز،
اور جب کال کرنے کے لیے موبائل استعمال کرو تو
نیٹ ورک ہی نہیں ہوتا، نیٹ ورک آ بھی جائے تو کال کنیکٹ نہیں ہوتی،
اگر کال کنیکٹ ہو بھی جائے تو آواز نہیں آتی،
انٹرنیٹ کا حال ایسا کہ واٹس ایپ بھی نہیں چلتا۔

ٹیلینور، موبی لنک، زونگ، یوفون سب کا ایک ہی حال ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ہماری یہ پریشانی دور کرے
یا پھر اپنے ٹاور ہی اکھاڑ لے جائے۔
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کو ہائی پروفائل بنائیں تاکہ اس مصیبت سے جان چھوٹے۔

28/06/2025
28/06/2025

دوستو آپکو یاد ہوگا میں نے اس معصوم بچی کے علاج کیلئے امداد کی اپیل کی تھی ۔ یہ ںجی آگ لگنے کی وجہ سے جھلس گئی تھی ۔آپ لوگوں نے اس کی ایک لاکھ اسی ہزار روپے امداد کی تھی۔ فیصل آباد میں اسکا علاج ہوا۔ کچھ روز قبل یہ لوگ اپنے گھر واپس آئے۔ گھر واپس آنے کے بعد اس بچی کے نہ صرف زخم ہرے ہونے لگے بلکہ اچانک یہ بچی سوکھنا شروع ہوگئی ۔ گزشتہ رات جب فیصل آباد ڈاکٹرز سے فون پر رابطہ کیا اور اسکی حالت بتائی گئی تو ڈاکٹر صاحب نے انہیں فورا فیصل آباد لانے کا کہا۔
دوستو ان لوگوں کے پاس کرایہ تک نہیں اگر آپ اس کی پوری تصویر دیکھ لیں تو دہل جائیں گے۔
ان لوگوں نے دوبارہ رابطہ کیا ہے اور امداد کی اپیل کی ہے۔
میں تمام دوستوں سے اپیل کرتا ہوں نیچے دیئے گئے اکاؤنٹ نمبر پر حسب توفیق انکی مدد ضرور کریں۔ زندگی اور موت تو میرے رب کے پاس ہے مگر ہم اپنی عاقبت سنوارنے کیلئے اس موقع سے فائدہ ااٹھاسکتے ہیں۔
03429262670
ایم قدیر ایزی پیسہ اکاؤنٹ۔ آپ پہلے ان لوگوں سے بات بھی کرکے اپنی تسلی کرسکتے ہیں۔ ZSR Digital اپنے تمام دوستوں کا شکر گزار رہے گا۔

19/05/2025
09/05/2025

چکوال سے ملتان بہاولپور جانے والی نجی بس کو میانوالی کے قریب مداد والا تلہ گنگ روڈ پر حادثہ۔
مسافر بس میں چکوال کی خاتون اپنی معصوم بیٹی کے ساتھ سفر کر رہی تھی۔
بس حادثہ میں خاتون جاں بحق ہو گئی ہے مگر وارثان کا پتا نہیں چل رہا۔
جاں بحق خاتون اور معصوم بچی کے ورثاء ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی ایمرجنسی میں رابطہ کریں۔
تمام دوست اس پوسٹ کو فورا شیئر بھی کریں۔ شکریہ۔

09-05-2025
0300-4390394

07/04/2025
07/04/2025

Address

Jandanwala
Nawan Jandanwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share