Nawan Jandanwala جنڈانوالہ

Nawan Jandanwala جنڈانوالہ our lovely city jandanwala

Admission Open...Nawa jandanwala
01/08/2025

Admission Open...Nawa jandanwala

27/07/2025

جنڈانوالا کار ایکسڈنٹ ,,,کوئ جانی نقصان نئ ہؤا

Heavy Rain  🌧  Today Nawan Jandanwala
23/06/2025

Heavy Rain 🌧 Today Nawan Jandanwala

جنڈانوالہ تھانہ جنڈانوالہ اور میونسپل کمیٹی کے نزدیک  واقع کواٹر سے 50 سالہ شخص نصیر احمد عرف فرہنگی صدیقی کی نعش برآمد ...
22/06/2025

جنڈانوالہ
تھانہ جنڈانوالہ اور میونسپل کمیٹی کے نزدیک واقع کواٹر سے 50 سالہ شخص نصیر احمد عرف فرہنگی صدیقی کی نعش برآمد ۔پولیس موقع پر موجود تفتیش جاری

15/06/2025

اللہ پاک معاف فرمائے جنڈانوالا میں سرخ اندھی سے دن رات میں تبدیل

یہ وہی پودے ہیں جو جنڈانوالہ والا روڈ کے درمیان میں خوبصورتی کے لیے لگائے گئے تھے لیکن انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے یہ...
10/06/2025

یہ وہی پودے ہیں جو جنڈانوالہ والا روڈ کے درمیان میں خوبصورتی کے لیے لگائے گئے تھے لیکن انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے یہ سارے سوکھتے جا رہے ہیں تقریبا چار سے پانچ ماہ گزر چکے ہیں کسی نے ان کو پانی نہیں ڈالا اگر ایک دو دن میں پانی نہ ڈالا گیا تو یہ سارے پورے سوکھ جائیں گے انتظامیہ سے التماس ہے کہ غفلت کی نیند سے جاگیں اور ان کو پراپر طریقے سے پانی دیں

14/05/2025

جنڈانوالہ
یوسف ٹریڈرز جنڈانوالہ کے اونر رانا ہارون نے خود کو فائر مار کر خود کشی کی، ہسپتال ذرائع اللّٰہ پاک معاف فرمائے

14/05/2025
چکوال سے ملتان بہاولپور جانے والی نجی بس کو میانوالی کے قریب مداد والا تلہ گنگ روڈ پر حادثہ۔ مسافر بس میں چکوال کی خاتون...
09/05/2025

چکوال سے ملتان بہاولپور جانے والی نجی بس کو میانوالی کے قریب مداد والا تلہ گنگ روڈ پر حادثہ۔

مسافر بس میں چکوال کی خاتون اپنی معصوم بیٹی کے ساتھ سفر کر رہی تھی۔

بس حادثہ میں خاتون جاں بحق ہو گئی ہے مگر وارثان کا پتا نہیں چل رہا۔

جاں بحق خاتون اور معصوم بچی کے ورثاء ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی ایمرجنسی میں رابطہ کریں۔

09-05-2025
0300-4390394

جنڈانوالہ کے نواحی علاقے سوہا جھنج کے قریب ڈیرہ پر شہد کا کاروبار کرنے والے پشتون کی جھگی پر آسمانی بجلی گرنے سے دو افرا...
04/05/2025

جنڈانوالہ کے نواحی علاقے سوہا جھنج کے قریب ڈیرہ پر شہد کا کاروبار کرنے والے پشتون کی جھگی پر آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد معمولی زخمی ۔جھگی میں موجود بیٹری اور دیگر سامان جل گیا ۔

14/03/2025

جنڈانوالہ شہر میں تاریخ کی شدید ترین ژالہ_باری ۔۔۔😭😭😭

Address

Nawa Jandanwala
Nawan Jandanwala
30150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawan Jandanwala جنڈانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawan Jandanwala جنڈانوالہ:

Share