Captured By Adee

Captured By Adee I Think one day, when everyone is talking about images, They can remind me 🦋

نواں جنڈانوالہ 🤍✨
24/04/2024

نواں جنڈانوالہ 🤍✨

‏"تنہائی میں انسان اکیلا خود کو کھانے لگتا ہے  لیکن ہجوم کا حصہ بننے پر بہت سے لوگ مل کر اسے کھاتے ہیں۔  اب انتخاب آپ کے...
27/02/2024

‏"تنہائی میں انسان اکیلا خود کو کھانے لگتا ہے لیکن ہجوم کا حصہ بننے پر بہت سے لوگ مل کر اسے کھاتے ہیں۔ اب انتخاب آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے ۔❤️
Art by Adeel fans

جب اداسی آپکے دل کو بھر دیتی یے اور آپکی آنکھوں سے آنسو بہنے لگیں۔یاد رکھیں۔اللہ آپکے ساتھ ہے ❤️Art by Adeel
23/02/2024

جب اداسی آپکے دل کو بھر دیتی یے اور آپکی آنکھوں سے آنسو بہنے لگیں۔یاد رکھیں۔
اللہ آپکے ساتھ ہے ❤️
Art by Adeel




‎‏دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسک...
23/02/2024

‎‏دکھ اور سکھ اپنے نصیب سے ملتے ہیں امیری یا غریبی سے ان کا کوئی تعلق نہیں، رونے والے عالیشان محلات میں روتے ہیں اور مسکرانے والے جھونپڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں
❤️
Art by Adeel

‏إســــــــں دنیا میــــں ہم اکیلے جیتے ہیــــــــں اور اکیلے ہی مرتے ہیـــــــــں کچھ رشتے کسی خاص حد تک ساتھ نبھاتے ہی...
23/02/2024

‏إســــــــں دنیا میــــں ہم اکیلے جیتے ہیــــــــں اور اکیلے ہی مرتے ہیـــــــــں کچھ رشتے کسی خاص حد تک ساتھ نبھاتے ہیــــــــں لیکن انسان کو اپنے حصے کی سختیاں خود ہی جھیلنی پڑتی ہیــــــــں
Art by Adeel

خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں دوسروں کے سہارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاســــں بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں...
23/02/2024

خود کو خود ہی خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں دوسروں کے سہارے پر رہیں گے تو وہ آپ کے پاســــں بچی کھچی خوشی بھی نہیـــــــــں چھوڑیں گے
Art by Adeel

کبھی کبھار ساتھ بیٹھے لوگوں سے زیادہ ہزاروں میل دور بیٹھے لوگ آپکی مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں✨🤍✨AArt by AdeelbArt by Ade...
23/02/2024

کبھی کبھار ساتھ بیٹھے لوگوں سے زیادہ ہزاروں میل دور بیٹھے لوگ آپکی مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں

✨🤍✨
AArt by AdeelbArt by AdeelAArt by Adeel

خود کو کبھی بکھرنے مت دیجئے گا کسی بھی حال میں کیوں کہ گرے ہوۓ مکان کی اینٹیں بھی لوگ اٹھا کر لے جاتے ہیں
23/02/2024

خود کو کبھی بکھرنے مت دیجئے گا کسی بھی حال میں کیوں کہ گرے ہوۓ مکان کی اینٹیں بھی لوگ اٹھا کر لے جاتے ہیں

امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں : ‏یاد رکھیے اگر لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں تو وہ آپ کو نہیں، بلکہ آپ پر پڑے اللہ تعالی...
23/02/2024

امام ابن القیم رحمه الله فرماتے ہیں :
‏یاد رکھیے اگر لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں تو وہ آپ کو نہیں، بلکہ آپ پر پڑے اللہ تعالیٰ کے پردے کو پسند کر رہے ہیں جس سے اللہ تعالیٰ نے آپ کو چھپایا ہوا ہے.
‏اللہ تعالیٰ ہم سب کا پردہ قائم رکھے آمین ❤️
Art by Adeel

حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دوحالات بدل جاتے ہیں ، ٹھہرا نہیں کرتے 🦋❤️Art by Adeel
12/02/2024

حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ، ٹھہرا نہیں کرتے
🦋❤️
Art by Adeel



Address

Nawan Jandanwala
Nawan Jandanwala

Telephone

+923427681064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captured By Adee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share