
09/10/2023
غالب کی سالگرہ کے حوالے سے
فیصل آباد میں ایک تقریب
حافظ انجم محمود (رحمہ اللہ) اور ایم شکیل طلعت کے فن پاروں کی نمائش کے ساتھ ساتھ غالب کے خطوط اور فن خطاطی و مصوری پر تفیصلی گفتگو ہوگی !!
22 دسمبر بروز جمعرات 2022
آغاز: شام 5 بجے
Venue: Storia, 135-C, People's colony, D-Ground, Faisalabad.
+92 300 86 84 810
۔ ادارہ فروغ فن خطاطی فیصل آباد پاکستان