USMAN ALI

USMAN ALI # # # # # # # # # #

08/04/2024
مولا علیؑ کا وہ عمامہ جسے شب ضربت آپ نے پہنا ہوا تھا اس عمامہ پر ابن ملجم کا لگایا گیا ضربت کا اثر دیکھا جاسکتا ہے۔ کس ق...
01/04/2024

مولا علیؑ کا وہ عمامہ جسے شب ضربت آپ نے پہنا ہوا تھا اس عمامہ پر ابن ملجم کا لگایا گیا ضربت کا اثر دیکھا جاسکتا ہے۔ کس قدر تیز اور گہرا ہے۔
لعنت بے شمار عبدالرحمن ابن ملجم پر 🖐🏿

‏شاہد آفریدی پاکستان کا صرف سٹار نہی بلکہ وہ سپر سٹار ہے جس نے ورلڈ ریکارڈ بنائے پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ مقام ت...
25/03/2024

‏شاہد آفریدی پاکستان کا صرف سٹار نہی بلکہ وہ سپر سٹار ہے جس نے ورلڈ ریکارڈ بنائے پاکستان کو دنیائے کرکٹ میں اعلیٰ مقام تک پہنچانے میں اپنا شاندار کردار ادا کیا۔ وہ چاہتے تو وزیراعظم سے پلاٹ لے سکتے تھے ہسپتال کے بہانے مال بٹورتے، جواُ کھیلتے لیکن ہمیشہ اچھی بات کی پاکستان اور اسلام کیساتھ کھڑے رہے۔ آج کل مفت میں ایک فتنہ پارٹی نے شاہد آفریدی کو مفت میں اپنی گالی گلوچ کا نشانہ بنایا ہوا ہے کیونکہ شاہد آفریدی پی ٹی آئ میں نہی ہے۔ اور اس فتنے کی سوچ یہ ہے کہ جو انکے ساتھ نہی وہ انکی تنقید کا مستحق ہے اور زومبیز کی طرح اُس شخصیت پر ٹوٹ پڑتے ہیں اگر اس دور میں قائداعظم اور علامہ اقبال زندہ ہوتے اور اپنی بنائ ہوئ جماعت مسلم لیگ میں ہوتے تو یہ فرقہ / فتنہ اُن کو بھی نہ بخشتا۔ بہر حال میں بحیثیت پشتون اپنے پشتون بھائی شاہد آفریدی اور بحیثیت پاکستانی اپنے ملک کے نامور سپر سٹار شاہد خان آفریدی کیساتھ کھڑا ہوں اور انکے خلاف جاری ہر قسم کی سوشل میڈیا مہم کی مذمت کرتا ہوں۔
‏شاہد آفریدی ! ڈٹے رہو آپ ہر پشتون اور ہر غیرت مند پاکستانی کا مان ہیں آپ ہمارے قبیلے کے بیٹے ہیں چند آوارہ لفنگوں کی پرواہ نہی پوری قوم آپکی پشت پر کھڑی ہے۔ ✌️

14/03/2024

.?

Address

Nawan Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USMAN ALI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share