Syed Noman Shah

Syed Noman Shah رابطہ سید نعمان شاہ
Paid Service or Promotion WhatsApp 03147650294

02/09/2026

نواں لاہور، جھنگ روڈ پر النجم مارکی کی شاندار اوپننگ

آپ تمام عمر بھی اس شکر میں گزار دیں تو کم ہے،کہ اللہ کے رسول ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے اور ہمیں نجات، ہدایت اور رحمت کا ر...
26/08/2026

آپ تمام عمر بھی اس شکر میں گزار دیں تو کم ہے،
کہ اللہ کے رسول ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے اور ہمیں نجات، ہدایت اور رحمت کا راستہ عطا فرمایا۔ 🤍

الحمدللہ علیٰ نعمتِ رسالت ﷺ 🤲✨

05/08/2026

Lahori Pizza offer

01/08/2026

Capital Pizza nawan lahore

29/07/2026

Jeena health nawan lahore

27/07/2026
نواں لاہور کے عوام کے لیے خوشخبریآج جینا ہیلتھ نواں لاہور میں بچوں کے لیے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں الائی...
26/07/2026

نواں لاہور کے عوام کے لیے خوشخبری

آج جینا ہیلتھ نواں لاہور میں بچوں کے لیے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد سے تشریف لانے والے ماہر امراضِ اطفال ڈاکٹر کاشف اعجاز (MBBS, FCPS) نے بچوں کا مفت معائنہ کیا اور والدین کو مفید طبی مشورے بھی دیے۔

اس موقع پر جینا ہیلتھ کے بانی ڈاکٹر بلال، سینئر صحافی رانا سرفراز خان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سید نعمان شاہ بھی موجود تھے۔

کیمپ میں بڑی تعداد میں بچوں کا مفت چیک اپ کیا گیا، جسے اہلِ علاقہ نے خوب سراہا۔ عوام کی سہولت کے لیے ڈاکٹر کاشف اعجاز اب ہر اتوار جینا ہیلتھ نواں لاہور میں دستیاب ہوں گے، جہاں بچوں کے امراض سے متعلق معائنہ اور مشاورت حاصل کی جا سکے گی۔

جینا ہیلتھ نواں لاہور کی یہ کاوش اہلِ علاقہ کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک قابلِ تحسین قدم ہے۔

25/07/2026

Dr Bilal Anwar Kang (MBBS) Jeena Health Nawan Lahore

Address

Nawan Lahore
36280

Telephone

+923147650294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Noman Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category