PK Publishers & Yours Media

PK Publishers & Yours Media Peace Knowledge TV
Tilawat, Naat , Islamic Lectures, Motivational Lectures and Information News

24/09/2025

ڈپٹی کمشنر (ریٹائرڈ )عبدالغفور چودھری کی خودنوشت سوانح حیات" سپاہی سے ڈپٹی کمشنر تک" کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا۔

لاہور (ادبی رپورٹر) معروف بیورو کریٹ ،بے مثال قانون دان ، دانشور، محقق ، ادیب اور مصنف جناب عبد الغفور چودھری کی تہلکہ خیز اور سبق آموز خود نوشت سوانح حیات "سپاہی سے ڈپٹی کمشنر تک " کا دوسرا خوبصورت ایڈیشن شائع ہو کر مارکیٹ میں دستیاب ہے۔بارِ اول یہ کتاب 2024 ء میں شائع ہوئی ۔ لیکن دیکھتے ہی دیکھتے اس کی شہرت علمی ادبی حلقوں میں خوشبو کی طرح پھیلتی چلی گئی ۔ مصنف عبد الغفور چودھری کا تعلق ضلع قصور کے ایک مضافاتی گاؤں سے ہے ۔ ان کے ابا و اجداد کا پیشہ کاشت کاری تھا ۔ نا خواندگی کے ماحول میں آنکھ کھولنے والے عبدالغفور چودھری کے گھر سے ہائی سکول چھ کلومیٹر دور تھا ۔ لیکن حصول تعلیم کی راہ میں ان کی لگن نے سارے کانٹے پلکوں سے چنے اور مشکلات کی دشوار گزار گھاٹیوں کا سفر ہنستے مسکراتے طے کیا ۔ پاک آرمی میں سپاہی کے رینک سے زندگی کی شروعات کرنے والے اس مرد میدان نے زندگی کے بے شمار نشیب و فراز سے گزر کر ڈپٹی کمشنر کے عہدے تک کی منزلیں حاصل کرکے نہ صرف ایک مثال قائم کی بلکہ زمانے کو حیران بھی کیا ۔ پنجاب یونی ورسٹی سے بی اےکر نے بعد انہوں نے ، اسلامیات، سیاسیات ، اور انگریزی میں ماسٹرز کیا ۔ 1994 میں بی سی ایس کے مقابلے کا امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ وہ ایڈیشنل کمشنر ساہیوال تھے جب اپنی سروس مکمل کر کے ریٹائر ہوئے۔ تصنیف و تالیف کا شوق تھا ۔ فرصت ملی تو اپنی زندگی کے سینکڑوں حالات و واقعات اور نشیب و فراز پر مبنی دلچسپ حیران کن اور منفرد اسلوب پر مبنی" خود نوشت "سوانح حیات لکھ کر ایک اور سنگ میل عبور کیا اور اردو ادب میں" سوانحی " شاہکار کا اضافہ کر دیا ۔ اس خوبصورت کتاب کا یہ دوسرا ایڈیشن پاکستان کے صف اول کے اشاعتی ادارے قلم فاونڈیشن انٹر نیشنل نے ادارے کے چیئرمین علامہ عبدالستار عاصم کی خاص نگرانی میں خوبصورت انداز میں شائع کی ہے ۔ جلد مضبوط ، ٹائٹل انتہائی خوبصورت ، کاغذ عمدہ اور کتابت و طباعت انتہائی معیاری ہے ۔ اس دلچسپ سوانح عمری کے حصول کے لیے خواہش مند قارئین درج ذیل پتہ پر خط لکھ کر منگوا سکتے ہیں
439 H2 ,Johar Town Lahore
آپ ای میل بھی کر سکتے ہیں
[email protected]
ہمارے وٹس ایپ نمبر پر ابھی رابطہ کریں
0300 88 60 479
شکریہ

20/08/2024

حضرت داتا گنج بخش ؒ کی تصنیف لطیف کا سب سے آسان ترجمہ ،اس کتاب کو ڈسکائونٹ حاصل کرنے کے لیے وٹس ایپ کریں۔

PVC Card Just For Rs-150/- 📞Contact UsWhatsapp @ 0300 8860479📌 PVC Card 10 Gram 📌 Size as ID Card 📌 Thickness 2-4 mm✅Exc...
25/04/2023

PVC Card Just For Rs-150/- 📞Contact Us
Whatsapp @ 0300 8860479
📌 PVC Card 10 Gram
📌 Size as ID Card
📌 Thickness 2-4 mm
✅Excellent Quality Card
✅High Definition Printing
👨🏻‍💻Unique & Standout Designs by professional Designers.
🚚Free Home Delivery In All Over Pakistan

پی وی سی کارڈز بنوائیں انتہائی سستے اور معیاری
آپ ہمیں نام ،تصویر اور ڈیٹیل بتائیں ہم آپ کو
تیار کارڈفراہ کریں گے ۔پورے پاکستان میں
ڈیلوری کی سہولت کے ساتھ

Social media marketing is one of the greatest way to reach more audience and take your business to next level. From Inst...
20/06/2022

Social media marketing is one of the greatest way to reach more audience and take your business to next level. From Instagram to Twitter, to Facebook and so much more, Social Media Marketing is a great opportunity to bring your business or brand to a larger range of people. We are offering you best and affordable prices. If you want to get our social media services feel free to contact on the given number.

اگر آپ یوٹیوبر ہیں تو اپنا چینل ہم سے مونیٹائز کروائیں،  %100 گارنٹی کے ساتھاس کے علاوہ اگر آپ کو اپنے یو ٹیوب چینل کے ...
15/06/2022

اگر آپ یوٹیوبر ہیں تو اپنا چینل ہم سے مونیٹائز کروائیں، %100 گارنٹی کے ساتھ
اس کے علاوہ اگر آپ کو اپنے یو ٹیوب چینل کے لیے سروسز درکار ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
* یوٹیوب چینل مینجمنٹ
* چینل کی مکمل SEO
* ویڈیوز کی ایڈیٹنگ اور اپلوڈنگ
* ویڈیوز کے لیے تھمب نیل (Thumbnails)

PVC I'D CARDSGOOD QUALITY
14/05/2022

PVC I'D CARDS
GOOD QUALITY

عالم اسلام کو عید مبارک
02/05/2022

عالم اسلام کو عید مبارک

You'r Media offer non woven fabric bags. which have qualities 1.Good looking, 2.Durable, 3.Reusable ,4. Environment  fri...
10/04/2022

You'r Media offer non woven fabric bags. which have qualities 1.Good looking, 2.Durable, 3.Reusable ,4. Environment friendly, 5.Economical ,6.Bio Degradable

آمد رمضان مبارک
02/04/2022

آمد رمضان مبارک

Address

Aibak Road
Nawan Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK Publishers & Yours Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK Publishers & Yours Media:

Share

Category