Mahar Amir Nazir

Mahar Amir Nazir Born to Fight & Survive. Never Giveup✌️
Writer, Entrepreneur, orator & Manager

پنجاب بھر میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو HPV ویکسین لگانے کا معاملہپنجاب بھر میں بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے والدین کا تحریر...
16/09/2025

پنجاب بھر میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو HPV ویکسین لگانے کا معاملہ

پنجاب بھر میں بچیوں کی ویکسینیشن سے پہلے والدین کا تحریری اجازت نامہ لیا جائے، محکمہ سکول ایجوکیشن

اگر والدین کی رضامندی نہ ہو تو ویکسینیشن نہ کی جائے، محکمہ سکول ایجوکیشن

اربن یونٹ پنجاب میں 12 پاس نوجوانوں کےلیے 7 اضلاع میں 800 سیٹوں پر بھرتی کا اعلان
14/09/2025

اربن یونٹ پنجاب میں 12 پاس نوجوانوں کےلیے 7 اضلاع میں 800 سیٹوں پر بھرتی کا اعلان

06/09/2025

*6 ستمبر یوم دفاع پاکستان*

وہ دن جب افواج پاکستان نے بہادری کی عظیم داستانیں رقم کرتے ہوٸے اپنے سے کٸی گنا بڑے دشمن کو شکست سے دو چار کیا اور یہ ثابت کیا کہ جنگیں اسلحے یا تعداد سے نہیں بلکہ جذبے اور ایمان سے لڑی جاتی ہیں۔ آٸیں آج کے دن ان شہیدوں اور غازیوں کو یاد کریں جن کی بدولت ہمیں آزاد وطن کی فضاٸیں میسر ہیں۔
ہے جن کے لہو سے وطن سرخرو
ان شہیدوں کو غازیوں کو سلام

‏بھارت نے ہریکے ڈیم اور دریائے توی سے مزید پانی چھوڑ دیا۔ پاکستان کو اطلاع دیدی گئی۔ ستلج اور چناب میں مزید پانی آئے گا....
03/09/2025

‏بھارت نے ہریکے ڈیم اور دریائے توی سے مزید پانی چھوڑ دیا۔ پاکستان کو اطلاع دیدی گئی۔ ستلج اور چناب میں مزید پانی آئے گا...!!!

03/09/2025

میٹرک (سپلیمنٹری) سیکنڈ اینول امتحانات 10 ستمبر سے شروع ہو رہے ہیں۔
رول نمبر سلپس 4 یا 5 ستمبر کو جاری کر دی جائیں گی۔ (ذرائع)

01/09/2025

بے شک چھٹیاں فانی ہیں۔
Welcome back to School 😎

"تم الله سے زیادہ اپنے حق میں کسی کو رحم کرنے والا نہیں پاؤ گے۔"
29/08/2025

"تم الله سے زیادہ اپنے حق میں کسی کو رحم کرنے والا نہیں پاؤ گے۔"

17/08/2025

بڑے بڑے اداکار جب عمر رسیدہ ہوجاتے ہیں تو بازار میں انکی اہمیت گھٹ جاتی ہے،
جبکہ علماء جب بڑھاپے کو پہنچتے ہیں تو انکی عزت و وقار اور بڑھ جاتا ہے۔

17/08/2025

سیلاب میں دریاؤں یا ندیوں سے ملنے والا مال یا مویشی غنیمت نہیں، یہ متاثرین کی امانت ہے، اور شریعت کے مطابق آپ ایک سال تک اسے اصل مالک تک پہنچانے کے پابند ہیں۔

11/08/2025

آٹھویں کا امتحان روایتی بورڈ امتحان کے بجائے اسیسمنٹ ٹیسٹ پیکٹا کے تحت لیا جائیگا۔ محکمہ تعلیم

10/08/2025

مخلص کی اپنی کشش ہے دلیر کی اپنی دہشت ہے
❤️ منافق ہر حال میں ذلیل ہے

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Usman, M Naeem Naeem, Alla Ditta Siyal, Shaikhu Shaikhu, M Saleem, Jamsh...
10/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Muhammad Usman, M Naeem Naeem, Alla Ditta Siyal, Shaikhu Shaikhu, M Saleem, Jamshaid Bhai, Muhammed Raza

Drop a comment to welcome them to our community, fans

Address

Abdul Hakim
58270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Amir Nazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahar Amir Nazir:

Share