Karachi walay

Karachi walay Karachi is The Biggest City of Pakistan our Target is 1m Likes!!

ڈمپر مافیا پر پابندی لگاؤ ۔
06/02/2025

ڈمپر مافیا پر پابندی لگاؤ ۔

14/11/2024
14/11/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

کراچی میں فلاحی ادارہ ٹی سی ایف کے زیر اہتمام ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والی اورنگی ٹاؤن کی مریم نے جامعہ این ای ڈی سے گول...
14/11/2024

کراچی میں فلاحی ادارہ ٹی سی ایف کے زیر اہتمام ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والی اورنگی ٹاؤن کی مریم نے جامعہ این ای ڈی سے گولڈ میڈل حاصل کرکے والدین کا سر فخر سے بلند کردیا, پروردگار بہن کو مسقبل میں مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔

13/11/2024

کراچی لاوارث ہوگیا ہے !! یقین نہیں آتا تو ویڈیو میں دیکھیں کس طرح کراچی کے ایک شہری کو اُسکے شہر میں اِن غیر مقامی قبضہ مافیا میں دھمکایا ۔

ضلع موسیٰ خیل میں بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ سے 22 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے...
26/08/2024

ضلع موسیٰ خیل میں بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ سے 22 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل حمید زہری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اتوار اور منگل کی درمیانی شب کوئٹہ کو ڈیرہ غازی خان سے ملانے والی شاہراہ این 70 کو موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نےبند کر رکھا تھامسلح افراد نے گاڑیوں کو اسلحہ کے زور پر روکا اور شناخت کر کے متعدد مسافروں کو نیچے اتارا جنہیں بعد ازاں گولیاں مار کر قتل کر دیاڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے تاہم انہوں نے ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی۔رات کو مسلح افراد کی جانب سے مسافروں کے اغوا کے واقعے کی اطلاع ملنے پر قریبی اضلاع سے بھی لیویز، پولیس اور ایف سی کو طلب کیا گیا۔ لیویز عہدے دار اکبر خان نے کہا کہ راڑہ شم تھانے کے قریب سڑک کے پاس سے 22 لاشیں پڑی ہیں۔ انہیں سر اور جسم کے مختلف حصوں میں گولیاں ماری گئی ہیں ان میں زیادہ تر جوان اور کچھ بڑی عمر کے افراد بھی شامل ہیں۔لیویز عہدے دار کے مطابق ہلاک افراد کی لاشیں راڑہ شم تھانے منتقل کی جا رہی ہیں۔ ان کی شناخت نہیں ہوئی تاہم شکل و صورت سے پنجاب کے رہائشی معلوم ہوتے ہیں۔ مقتولین میں نہ صرف مسافر بلکہ ٹرک ڈرائیور بھی شامل ہیں۔

گزشتہ روز صدر اسٹار سٹی مال جانا ہوا وہاں اس بچے کو کیچین فروخت کرتے دیکھا, میں نے پاس جاکر کچھ پیسے دئیے تو اس نے لینے ...
25/08/2024

گزشتہ روز صدر اسٹار سٹی مال جانا ہوا وہاں اس بچے کو کیچین فروخت کرتے دیکھا, میں نے پاس جاکر کچھ پیسے دئیے تو اس نے لینے سے انکار کردیا اور کہا آپ مجھ سے کیچین خرید لیں, میں نے کہا نہیں آپ یہ پیسے رکھ لو لیکن اس نے نا مانتے ہوئے ان پیسوں کی کیچین مجھے تھما دی, بچہ معزوری کے باوجود حق حلال کی روزی کمارہا ہے آپکا اگر ہواں جانا ہو تو لازمی خریداری کرکے سپورٹ کریں۔
بشکریہ: رحیم زاہد

25/08/2024

*گولیمار میں فائرنگ کا واقعہ ، ڈی آئی جی عرفان بلوچ کا نوٹس*

دو جماعتوں میں تصام ہوا ہے ، ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ

سپہ صحابہ کی ریلی امام بارگاہ کے باہر سے گزر رہی تھی ، عرفان بلوچ

پولیس کی بھاری نفری موقعے پر پہنچ گئی ہے ، ڈی آئی جی عرفان بلوچ

اہلسنت اور شعیہ میں تصادم ہوا ، ڈی آئی جی ویسٹ

پولیس معاملہ کنٹرول کررہی ہے ، ڈی آئی جی عرفان بلوچ

updated

ہم دربار رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف  کا ادب پامال کرنے پر پُر ...
10/07/2024

ہم دربار رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف کا ادب پامال کرنے پر پُر زور مزمت کرتے ہیں ۔

“بے شک ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں”
وہ اُس وقت کا یزید تھا یہ اِس وقت کے یزید
مسجد نبوی میں یزید نے گھوڑے باندے تھے وہ اُس وقت کی سواری تھی اُس کی اولاد نے اِس دور میں وہ ہی کام کر کے اپنے افلاس کی یاد تازہ کر دی
سلطنت عثمانیہ میں جب مسجد نبوی کی آرائش کا کام کیا گیا تو دس میل دور جا کر ایک ٹائل کا سائز سیٹ کیا جاتا تھا اور ریلوے کا نظام اس وجہ سے نہیں بچھایا گیا کہ اس شہر میں اس کی آواز آئے گی
اور یہاں الفاظ نہیں😭😭😭😭

Address

Sindhi
Karachi
74600

Telephone

+923158435084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi walay:

Share