Mirpur AJK Buy and Sell

Mirpur AJK Buy and Sell A destination on Facebook where people can discover, buy and sell items.

16 سالہ تعلیم اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے خواتین و حضرات کے لیے....*🚨Jobs in Punjab Enforcement and Regulatory Auth...
05/07/2025

16 سالہ تعلیم اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والے خواتین و حضرات کے لیے....
*🚨Jobs in Punjab Enforcement and Regulatory Authority PERA
`1:انوسٹیگیش آفیسر (11سکیل)`
99 آسامیاں

*تعلیم* : MA/MSC/BS سیکنڈ ڈویژن
*عمر* : 22سے28سال
*قد* مرد :5.6 خواتین 5.2 انچ
*چھاتی (مرد)* : 36--34

`2:انفورسمنٹ آفیسر 14سکیل`
36 آسامیاں

*تعلیم* : MA/MSC/BS سیکنڈ ڈویژن
*عمر* : 22سے32سال
*قد* مرد :5.6 خواتین 5.2 انچ
*چھاتی (مرد)* : 36--34
*Last Date: 20 July 2025*
اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_

🎓 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 – 𝐅𝐚𝐥𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟓at The University of Azad Jammu and Kashmir - UAJK Explore your future with one of the regi...
04/07/2025

🎓 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 – 𝐅𝐚𝐥𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟓
at The University of Azad Jammu and Kashmir - UAJK
Explore your future with one of the region’s leading public universities offering a wide range of BS, MS/M.Phil. and PhD programs across multiple disciplines, including Engineering, Health Sciences, Social Sciences, Artificial Intelligence, and more.
With experienced faculty, modern labs, scholarship opportunities, and a vibrant campus life, UAJK is the place where potential meets purpose.
📅 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐛𝐲 𝐀𝐮𝐠𝐮𝐬𝐭 𝟎𝟖, 𝟐𝟎𝟐𝟓
🌐 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬: https://admissions.ajku.edu.pk

01/07/2025
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
31/03/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/01/2025

فراڈ الرٹ ۔۔۔۔ 📢

آج کل پاکستان کے ھر شہری کے موبائل فون میں "نان کسٹم موبائل فون واٹس ایپ گروپ" چل رھے ھیں ..
جو غریب بچے بچیوں اور بیروزگار مزدور حضرات کو اپنے جال میں پھانسنے کے لیے بنائے گئے ھیں ..
ان گروپس میں ایڈمن سستے موبائل فون لیپ ٹاپ LED اور رسٹ واچ کی فوٹوز سینڈ کرتا ہے اور موبائل فون کی قیمت
10 ھزار لیپ ٹاپ کی 15 ھزار LED کی 20 ھزار اور واچ کی قیمت 5 ھزار بتاتا ھے اور یوں یہ فراڈئیے غریب لوگوں کو لالچ میں لاکر اپنے جال میں پھنسا لیتے ہیں ..
غریب لوگ لالچ میں آ کر ان فراڈیوں کو پرسنل میں Sms کرتے ہیں کہ سر مجھے یہ موبائل چاہیے تو ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ اسے اس جاز کیش یا ایزی پیسہ نمبر پر ہاف قیمت (آدھی قیمت) ادا کر دو باقی قیمت پارسل ملنے کے بعد ادا کر دینا غریب آدمی لالچ میں آکر خوشی خوشی مطلوبہ چیز کی ہاف قیمت ایڈمن کو سینڈ کر دیتا ہے پھر ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ پانچ منٹ انتظار کرو میں آپ کا پارسل پیک کرواتا ہوں اور آپ کو TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کرتا ہوں کچھ دیر بعد وہ آپ کو TCS کی FAKE سلپ بنا کر سینڈ کر دیتا ہے اور پارسل کی پہلے سے تیار شدہ جعلی ویڈیو آپ کو سینڈ کر دیتا اور بولتا ہے آپ کو 24 گھنٹے میں پارسل مل جاۓ گا اور ساتھ میں یہ بولتا ہے کہ آپ نے TCS دفتر نہیں جانا کیونکہ ہمارا مال نان کسٹم ہوتا ہے اس لئے ھم قانونی طور پر نہی بلکہ TCS کے مخصوص کارندوں کے ذریعے پرائیویٹ طور پر لین دین کرکے پارسل آپ تک پہنچاتے ھیں اگر پارسل باقائدہ TCS کروائیں تو وہ پھر ھمارا پارسل نان کسٹم ھونے کی وجہ سے آگے نہیں بھیجتے اسلئیے ھمارا مخصوص TCS والا خود آپ سے رابطہ کرے گا ..
پھر جب 24 گھنٹے گزرتے ہیں تو آپ کو ان فراڈیوں کا فیک TCS والا نمائندہ ایک Sms کرتا ہے اور بولتا ہے کہ سر آپ کا پارسل میں لے کر آرہا ہوں آپ مجھے TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کریں کسٹمر تو اسکو دونوں چیزیں سینڈ کرتا ہے لیکن TCS والا دوبارہ Sms کرتا ہے کہ سلپ میں CN نمبر کراس ❌ ہے مجھے CN نمبر سینڈ کریں گے تو تب ہی میں آپکا پارسل آپ کے ایڈریس پر لے کر آؤں گا
کسٹمر ایڈمن کو SMS کرتا ہے کہ سر مجھے CN نمبر سینڈ کریں تو ایڈمن بولتا ہے 2 منٹ انتظار کرو میں اونر سے لے CN آپ کو سینڈ کرتا ہوں ..
2 منٹ بعد ایڈمن آپ کو میسج کرتا ہے کہ اونر کی باقی والی ہاف قیمت ادا کرنے والی رہتی ہے اور اونر کہتا ہے کہ میری بقایا ھاف قیمت ادا کریں گے تو تب ہی CN نمبر ملے گا ..
اب غریب آدمی پھر لالچ میں آکر بقایا والی ھاف قیمت بھی ان فراڈیوں کو جاز کیش یا ایزی پیسہ کروا دیتا ہے پھر ایڈمن CN نمبر سینڈ کرتا ہے تو کسٹمر آگے TCS والے کو وہ CN نمبر سینڈ کرتا ہے تو وہ آگے سے بولتا ہے کہ ادھر ابھی ہماری نان کسٹم والی گاڑی پر چھاپہ پڑ گیا ھے اور کسٹم سکواڈ والے گاڑی چیک کر رھے ھیں تو آدھا گھنٹہ لگ جائے گا ..
پھر آدھے گھنٹے بعد فیک TCS والا میسج کرتا ہے کہ کسٹم والوں نے ہمارا سارا مال پکڑ لیا ہے اور کسٹم والے ایک پارسل چھوڑنے کا 9 ہزار رشوت مانگ رہے ہیں ..
میں آپ کو جاز کیش یا ایزی پیسہ نمبر سینڈ کر رہا ہوں اپ فورن اس پر 9 ھزار سینڈ کر دو ..
پارسل والے دوسرے لوگ بھی قیمت ادا کر رہے ہیں اور آپ کو وائس میسج کرتا ہے کہ آپ سوچو کہ اگر آپ کسٹم ادا کر دو گے تو آپ کو 10 بیس ھزار میں ملنے والا موبائل فون مارکیٹ میں 60 ستر ھزار میں فروخت ہو جائیگا سودا مہنگا نہی ھے آپ کو 40 پنتالیس ھزار پھر بھی بچتے ھیں
اور اس طرح یہ فراڈئیے چکنی چپڑی باتوں سے آپ سے 15 بیس ھزار روپیہ ٹھگ کر رفو چکر ھو جاتے ھیں پھر ان کے فون بند اور آپ سے تمام رابطے ختم ..
اس طرح غریب آدمی ھاتھ ملتا رہ جاتا ھے 15 بیس ھزار روپیہ ڈبونے کے باوجود ان فراڈیوں سے آپ کو ملیگا کچھ بھی نہی 😭😭😭
پاکستان کے تقریباً ہر شہر میں ایسے گروپ چل رہے ہیں اور یہ لوگ نہ جانے کہاں سے ہیں اور اگر آپ ان سے ان کی شاپ یا گودام کا ایڈریس پوچھو گے تو یہ لوگ ہر شخص کو علیحدہ علیحدہ ایڈریس بتائیں گے زیادہ تر بلوچستان کا ایڈریس ھوگا کسی کو چمن بارڈر کسی کو کوئٹہ کسی کو گوادر کسی کو قلعہ سیف اللہ کسی کو ایران بارڈر کا اڈریس بتائیں گے اور یہ لوگ آپ سے بہت پیارے اور میٹھے انداز میں بات کریں گے قرانی آیتیں سنائیں گے Dp پر باریش عمامہ اور پگڑی پہنے مولوی ملاوں جیسی Pics لگا رکھی ھوتی ھیں کہ ان سے متاثر ھو کر ہر شخص ان کے چکر میں پھنس جاتا ھے آئیے اس فراڈ کو بےنقاب کریں۔۔۔اس میسج کو تمام گروپس میں سینڈ کریں تاکہ غریب لوگ ان فراڈیوں کے اس فراڈ سے بچ سکیں ..

16/01/2025
14/01/2025

Press Release Rechecking Schedule HSSC-II 2nd Annual Examination 2024

07/01/2025

PR Extension Schedule Admission SSC 1ST Annual Exam 2025

17/12/2024

Head Examiners & Examiner Required for SSC Marking

الیہ سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر آزاد کشمیر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات میں طلباء طالبات کو سردی سے محفوظ...
17/12/2024

الیہ سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر آزاد کشمیر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارہ جات میں طلباء طالبات کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لیئے سکول یونیفارم میں مورخہ 28 فروری 2025 تک کسی بھی قسم کا مناسب اور گرم لباس پہنے کی نرمی دے دی گئی ۔۔

Address

New Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur AJK Buy and Sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share