27/06/2025
"یہ سیاح نہی بہہ رہے بلکے تیرہ سال سے تبدیلی کے نام پر جو ذلالت کے پی میں مسلط اس کی اصلیت بہہ رہی ہے سوچیں پی ٹی آئی نے تیرہ سال میں سوات جیسے سیاحتی مقام پر ریسکیو جیسی بنیادی سہولت بھی نہی دی اس سے پہلے بھی کوہستان میں پانچ نوجوان بہہ گے تھے."