Haroon Kashmiri

Haroon Kashmiri Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and world پاکستان اور دنیا بھر کی ہر خبر سے اپڈیٹ رہنے کے لیے follow ضرور کریں

09/10/2025

لوگوں کے محل دیکھ کر اپنے آپ کو غریب مت سمجھو
کیونکہ امیر اور غریب کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے

07/10/2025

8 اكتوبر 2005
اللہ پاک 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں شہید ہونے والے تمام شہداء کی کامل مغفرت فرما آمین ثم آمین

07/10/2025

ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پہلا جھٹکا بیکار ہے
کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے

07/10/2025

بند مطلب بند
کے بعد پیشِ خدمت ہے
ٹھنڈ مطلب ٹھنڈ
باوا جی کشمیر ✌🏻

07/10/2025

جنازوں میں دوڑ کر شرکت کرنے سے بہتر ہے کہ لوگوں کی زندگی کے مشکل وقتوں میں ان کا سہارا بنو۔

07/10/2025

زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائیں کہ دوسروں کی حیثیت، مرتبہ، پیسہ اور شخصیت آپکو متاثر نہ کر سکے سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپ کو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں۔۔۔۔

07/10/2025

بریکنگ نیوز
آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں عوام نے اچانک آج صبح سے جرسیاں اور جیکٹس پہنا شروع کردی🥴😁

06/10/2025

آزاد کشمیر میں آئندہ 6 ماہ کیلئے پنکھے بند
بند مطلب بند🫣

27/09/2025

اہم اعلان؛29 ستمبر کو آزادکشمیر میں لاک ڈاؤن کے دوران میڈیکل
سٹورز ، ہوٹلز اور کلینکس کھلے رہیں گے۔

27/09/2025

عثمان میموریل کرکٹ کلب سماہنی نے اس بار میلہ لوٹ لیا آل پاکستان و کشمیر اوپن بنڈالہ سپر لیگ ایڈیشن3  چیمپین ٹیم کے کپتان...
02/09/2025

عثمان میموریل کرکٹ کلب سماہنی نے اس بار میلہ لوٹ لیا آل پاکستان و کشمیر اوپن بنڈالہ سپر لیگ ایڈیشن3 چیمپین ٹیم کے کپتان راجہ محسن نواز آف سماہنی کی طرف سے تمام سپانسرز اور تمام سپوٹران کا دل سے شکریہ ادا کیا ہے

19/08/2025

Address

New Mirpur

Telephone

+923467448931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon Kashmiri:

Share