BBC Kashmir News Hd

BBC Kashmir News Hd A web news Channel connect with BBC KASHMIR

سروس ٹریبونل آزاد جموں و کشمیر میں چیئرمین و ممبران کی عدم تعیناتی، سروس کیسز طویل التواء کا شکار
04/08/2025

سروس ٹریبونل آزاد جموں و کشمیر میں چیئرمین و ممبران کی عدم تعیناتی، سروس کیسز طویل التواء کا شکار

27/07/2025

میرپور آزاد کشمیر،سموال شریف||سنی شیعہ تنازعہ|| امیدوار اسمبلی کرین پارٹی حلقہ ایل اے 4 کھڑی شریف چوہدری عبدالعزیز ایڈووکیٹ کا سموال شریف کا دورہ

23/07/2025

"سموال شریف میں ||کشیدگی|| کے خدشات – انتظامیہ ہائی الرٹ
معاہدے|| پر مکمل عملدرآمد|| اور فول پروف سکیورٹی یقینی بنائیں گے
ایس پی ||راجہ عامر نوابی|| ضلع میرپور کی میڈیا سے گفتگو
#محرم
#الحرام
BBC Kashmir News Hd
#سموال
#میرپور
#آذادکشمیر

21/07/2025

میرپور آزاد کشمیر||کھڑی شریف||آستانہ عالیہ سموال شریف کے سجادہ نشین کی 27 محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس

سموال شریف جنیال روڈ پر کوٹ والی دربار کے نزدیک دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات2 ڈکیت 'نوجوان' سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین کر ف...
08/07/2025

سموال شریف جنیال روڈ پر کوٹ والی دربار کے نزدیک دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات
2 ڈکیت 'نوجوان' سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین کر فرار

26/06/2025

🏛️:لہڑی زچہ بچہ سینٹر، جدید سہولیات کے باوجود عملے سے محروم ایک سال بعد بھی حکومتی بے حسی برقرار۔📍 رپورٹ: بی بی سی کشمیر # #میرپور #آزادکشمیر #
#لہڑی
#منگلا

گورنمنٹ ایجوکیشن کالج افضلپور کی غفلت،طلباء و طالبات کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا،MUST انتظامیہ انتہائی سست روی کا شکار اور...
13/06/2025

گورنمنٹ ایجوکیشن کالج افضلپور کی غفلت،طلباء و طالبات کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا،MUST انتظامیہ انتہائی سست روی کا شکار اور ڈی ایم سی جاری کرنے سے قاصر،8 ماہ گزر جانے کے باوجود تاحال ڈی ایم سی جاری نا کر سکی،ڈی ایم سی جاری نا کرنے کی وجہ سے طلباء و طالبات بہتر مستقبل اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے بیرون ممالک سفر نہیں کر سکتے،بی ایس ایڈ کے 45 طلباء و طالبات(سیشن 2020 تا 2024) کو آٹھ ماہ گزر جانے کے بعد بھی DMC نا مل سکی،طلباء و طالبات کا کہنا ہے کہ کالج کے پرنسپل،کنٹرولر اور مسٹ انتظامیہ انتہائی سست روی کا شکار ہیں اور ہمیں بار بار چکر لگوائے جا رہے ہیں،صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے،ہمارے تعلیمی سفر میں رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے ڈی ایم سی جاری کی جائے،وائس چانسلر آف مسٹ یونیورسٹی ریٹائرڈ برگیڈیئر جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید(V.C) سے استدعا ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لے کر جلد ڈی ایم سی جاری کریں تاکہ بہترین مستقبل کیلئے تعلیمی سفر کو جاری رکھا جا سکے

سلیوٹ نہ مارنے کی سزا! کرنل وقار نور کا ٹریفک اہلکار پر غصہ، تبادلہ، پھر برطرفی کی دھمکی!بڑھنگ بھمبر کے سب انسپکٹر راجہ ...
11/05/2025

سلیوٹ نہ مارنے کی سزا! کرنل وقار نور کا ٹریفک اہلکار پر غصہ، تبادلہ، پھر برطرفی کی دھمکی!

بڑھنگ بھمبر کے سب انسپکٹر راجہ محفوظ کو وزیر داخلہ و سینئر وزیر کرنل (ر) وقار نور کو سلیوٹ نہ مارنے کی "جُرم" میں پہلے تبادلے کا نشانہ بنایا گیا، اب نوکری سے برطرفی کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں!
واقعے کے مطابق وزیر موصوف اپنے ضلع کے دورے پر تھے، سب انسپکٹر راجہ محفوظ "خراجِ تعظیم" دینا بھول گیا۔ وزیر کی گاڑی پیچھے آئی، وقار نور خود شیشہ نیچے کرتے سامنے آئے، اہلکار کو دھمکی دی: "تم نے سلیوٹ نہیں کیا، اب تمہارا بندوبست کرتا ہوں!"
چند گھنٹوں بعد سب انسپکٹر کا تبادلہ بھمبر سے باغ کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد اب وزیر موصوف کی جانب سے براہِ راست دھمکی: "اب تمہیں نوکری سے ہی فارغ کرتا ہوں!"

#آزادکشمیر

10/05/2025

تحصیل برنالہ
گاوں کے نام نالی، تھب، پتنی اور دیگر علاقوں میں بھارتی افواج کی مارٹر شیلنگ شروع

10/05/2025

مکار دشمن کی مکاری

سیز فائر کے بعد دوبارہ چھمب سیکٹر میں گولا باری ؟

10/05/2025

پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر رضا مند.
امریکی صدر ڈونلوڈ ٹرمپ

میرپور برٹش نیشنل خاتون حراسگی کیس میں ایس ایچ او عمران کو نوکری سے برطرف۔
08/04/2025

میرپور برٹش نیشنل خاتون حراسگی کیس میں ایس ایچ او عمران کو نوکری سے برطرف۔

Address

New Mirpur

Telephone

+923465800067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC Kashmir News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BBC Kashmir News Hd:

Share