Nokhar News

Nokhar News Nokhar News is a Pakistani news channel committed to bring you up-to-the minute news

08/08/2025
08/08/2025

اسلام اباد ہائی وے پر کچھ لوگوں کا چپیڑیں کھانے کا دل کر رہا ہوتا ہے جو ہائی لین میں 40 کی سپیڈ پہ گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں ۔
میں اکثر ایسے لوگوں کو رونگ سائیڈ سے اوورٹیک کر کے اگے گاڑی 10 کی سپیڈ پر لگا لیتا ہوں
✌️

08/08/2025

پولیس جب کسی کا کیریکٹر سرٹیفکیٹ بنائے تو اُس میں
کیس نہ لکھے جن میں وہ
شخص بری ہو گیا ہو
لاہور ہائیکورٹ

08/08/2025

کوئی پرائیویٹ سکول یکم ستمبر سے پہلے کھلا اس کے خلاف ایکشن ہو گا، موقع پر سیل کر دیا جائے گا۔۔
ایجوکیشن اتھارٹیز

سیالکوٹ کے علاقہ قلعہ کالروالا ، نالہ ڈیک میں سیلابی پانی کے بہاومیں اضافہ، سیلابی پانی قریبی زرعی زمینوں میں داخل، پانی...
08/08/2025

سیالکوٹ کے علاقہ قلعہ کالروالا ، نالہ ڈیک میں سیلابی پانی کے بہاومیں اضافہ، سیلابی پانی قریبی زرعی زمینوں میں داخل، پانی کی سطع مزید بلند ہونے کاخدشہ قلعہ کالروالا ، پسرور انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردئیے گئے، پانی کی سطح یونہی بلند ہوتی رہی تو ڈھوڈا، کلاسوالا، روپو والی، کالو والی، کے علاقے زیر آب آنے کا خدشہ،،

08/08/2025

لوکل گورنمنٹ بل 2025
نیا بلدیاتی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ ،
یونین کونسل میں سے وارڈ سسٹم ختم ہو جائے گا، ایک یونین کونسل سے 9 ممبر کا انتخاب ہوگا

منتخب ہونے والے ممبرز کو ایک ماہ میں سیاسی جماعت میں شامل ہونا ہوگا

9 منتخب ممبرز اپنا چیئرمین اور وائس چیئرمین خود چنیں گے

9 منتخب ممبرز ریزرو سیٹوں کے ممبرز بھی چنیں گے

بل منظوری کے لئے پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کیا جائے گا، بل کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے

07/08/2025

اپنا کردار نمک جیسا بناؤ نہ کوئی اپ کے بن رہ سکے اور نہ کوئی اپ کو زیادہ استعمال کر سکے

07/08/2025

کراچی لانڈھی کی گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بے قابوپانچ منزلہ فیکٹری عمارت کی کچھ چھتیں بیچ سے منہدم ہوگئیں، آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122

07/08/2025
07/08/2025

چاہے کوئی مانے یا نہ مانے،
بازاروں کی ویرانی اور مارکیٹوں کی خاموشی چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ
کسان اور مزدور طبقہ کنگال ہو چکا ہے 💔

07/08/2025

باجوں کی فروخت پر پابندی لگ گئی ہے
باجا فروخت کرنے والوں کا پولیس باجا بجا دیے گی

Address

Nokhar
52331

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nokhar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nokhar News:

Share