itx zulki 107

itx zulki 107 The greatest pleasure in life is doing the things people say you can't ;)

18/06/2023
‏انا لله و انا الیه راجعون پشاور سے چیئرمین عمران خان کے پرانے ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر رئیس وفات پاچکے ہیں۔ال...
11/06/2023

‏انا لله و انا الیه راجعون
پشاور سے چیئرمین عمران خان کے پرانے ساتھی اور پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر رئیس وفات پاچکے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا🥀تمہاراصرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا 😎
08/06/2023

کچھ وقت کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا🥀
تمہاراصرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا 😎

07/06/2023

خان صاحب
اپنے نٸی ٹیم کے ساتھ جلد واپس آرہا ہے✊🇧🇫🥰🇧🇫✌️😍
ان شااللہ

07/06/2023

ریگنگ نیوز ✌️
علی محمد خان کو رہا کر دیا گیا
الحمدللہ
🇧🇫✌🏻🔥

07/06/2023

🇧🇫🔥بڑی خبر 🔥🇧🇫
کراچی مئیر ✌🏻
پی ٹی ائی اور جماعت اسلامی نے 193 بندے پورے کر لئے
بھٹو دفن ہو جائگا

30/05/2023

بریکنگ نیوز :
عمران ریاض خان کو رہا کردیا گیا. ذرائع
شکر الحمداللہ ❤️

Address

Nowshehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when itx zulki 107 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share