Saeed Khan

Saeed Khan اچھا اخلاق انسان کی اچھی تربیت کا ثبوت دیتا ہے💝💝
(12)

25/10/2025

‏یااللہ سفید پوش مجبور لوگوں کو اپنے لامحدود خزانوں سے بےشمار عطاء فرما🤲.

25/10/2025

آٹا 2800، ٹماٹر 500، چینی 200، ڈالڈا 600 ، مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر اور سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر 😏

کہاں ہے بکاؤ میڈیا جو عمران خان کے دور میں چیخ رہا تھا

مارکیٹ میں ٹماٹروں کی قیمت 500 روپے کلو سے زیادہ ہونے کے بعد ٹماٹر ایسے نظر آ تے ہیں😘
25/10/2025

مارکیٹ میں ٹماٹروں کی قیمت 500 روپے کلو سے زیادہ ہونے کے بعد ٹماٹر ایسے نظر آ تے ہیں
😘

25/10/2025
18/10/2025

اگر آپ کے پاس عقل/شعور رکھتے ہیں تو خوش ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ ایک سزا ہے، آپکو ہر اُس شخص سے نِمٹنا ہوگا جس کے پاس یہ نہیں ہے😬

18/10/2025

اپنے کاروبار یا جاب کا تعارف کرائیں۔
ہو سکتا ہے ایک دوسرے کے کام آسکیں۔🥰

02/10/2025

منافق مرتے ہیں بستروں پر
دلیر چوکوں پر مارے جاتے ہیں

02/10/2025

‏🔴 اس وقت عالمی صمود فلوٹیلا کے صرف 13 جہاز/کشتیاں عازم سفر ہیں۔ باقی تمام کو ہائی جیک کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Address

Nowshehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saeed Khan:

Share