Khpal Amangarh

Khpal Amangarh آج قدرت کے کھیل کا عجب نظارہ دیکھا
آزاد پنچھی اور قید زمانہ دیکھا ۔ ۔ ۔ ۔

 #آمانگڑھ آج اپنے امانگڑھ کونسل میں قبرستان کے مسلے پر دونوں فریقن سے بات چیت ہوئی اس مسلے کو امن سے حل کرنے کے لیے کونس...
04/06/2024

#آمانگڑھ

آج اپنے امانگڑھ کونسل میں قبرستان کے مسلے پر دونوں فریقن سے بات چیت ہوئی اس مسلے کو امن سے حل کرنے کے لیے کونسل ممبران مصلحتی کمیٹی نے ایکشن لیا مسلے کے حل کے لیے قبرستان فرد مالکان سے بی رابط کیا جائیگا

قاری صاحب مبارک شہ
02/06/2024

قاری صاحب مبارک شہ

 #آمانگڑھ نائب ناظم جناب ذاکر خان کا ڈی سی، اے سی صاحبان سے درخواست۔
01/06/2024

#آمانگڑھ

نائب ناظم جناب ذاکر خان کا ڈی سی، اے سی صاحبان سے درخواست۔

31/05/2024

ماں کا پیار
اللّه تعالی کے ذات نے ماں کی یاد میں بھی سکون رکھا ہے💚

نورواللّه ولد نورزادہ وفات شوے سبا 10 بجی پہ شیخ عبدالغفور بابا کی جنازہ ادا کیگی۔2024۔5۔19اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْه...
18/05/2024

نورواللّه ولد نورزادہ وفات شوے سبا 10 بجی پہ شیخ عبدالغفور بابا کی جنازہ ادا کیگی۔2024۔5۔19

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

 #آمانگڑھ 💐خوشخبری💐اب نوشہرہ جانے کی ضرورت نہیں🌹امانگڑھ میں پہلی مرتبہ کمپیوٹر اکیڈمی کا آغاز🌹
22/01/2024

#آمانگڑھ
💐خوشخبری💐
اب نوشہرہ جانے کی ضرورت نہیں🌹
امانگڑھ میں پہلی مرتبہ کمپیوٹر اکیڈمی کا آغاز🌹

 #آمانگڑھ 💐ہم مولانا شہزاد حقانی صاحب🌹مولانا جواد حقانی صاحب🌹اور مولانا کامران حقانی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد...
16/01/2024

#آمانگڑھ
💐ہم مولانا شہزاد حقانی صاحب🌹مولانا جواد حقانی صاحب🌹اور مولانا کامران حقانی صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہے💐

امان گڑھ   PK 88 / NA 33عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی اورنگزیب اور پی ٹی آئ کے حاجی واجد کی اپنی اپنی پارٹیوں سے مستعف...
15/01/2024

امان گڑھ PK 88 / NA 33
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی اورنگزیب اور پی ٹی آئ کے حاجی واجد کی اپنی اپنی پارٹیوں سے مستعفی ہوکر مسلمُ لیگ ن میں شمولیت کا اعلان۔ اختیارولی خان نے دونوں رہنماؤں اور انکے اہلُخاندان اور دوستوں کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر مبارکباد باد دی اور سبز ٹوپی پہنا کر خوش آمدید کہا۔۔

11/01/2024

نوشہرہ اور گرد نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

10/01/2024

دا غم اعلان ۔۔
پہ محلہ مسافران کی دا نیاز علی او نثار استاد رور او بخت علی والد صاحب منور کاکا پہ حق رسیدالے دے سبا 11.01.2024 ۔۔11 بجے شیخ عبدالغفور بابا جناز گاہ کی جنازہ دہ

08/01/2024

قیامت خود بتائے گی قیامت کیو ضروری تھی

اللہ کا عذاب نہ آئے گا تو کیا ائے گا
اَسْتَغْفِرُاللّٰه
پشاور کا علاقہ کوہاٹ روڈ پر واقعہ اللہ کا گھر جامع مسجد میں معاشرے کے ناسور ہیجڑو کا پروگرام کم از کم مسجد کا احترام تو کر لیتے
پروگرام میں شامل مردان کا مشہور ہجڑا رباب بھی ناچنے میں مگھن
ہمارا یہ معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
کیا ہم مسلمانوں کا ایمان اتنا کمزور ہوا
اللہ تعالی کا گھر مسجد کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے
انتظامیہ نوٹ فرمالیں



ef Minister Khyشک Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Directorate General Information & PRs, KP Deputy Commissioner Peshawar













۔ ۔

















Khyber Pakhtunkhwa Police
Mardan Region Police






Geo News Urdu


#پيښوره #کډي :


#پيښوره #کډي



#چاڼ #شمشاد #تفریحي #تولنیزه #اصلاحي

#صدائےنوشہرہ
Everyone ***r






07/01/2024

Address

Nowshehra

Telephone

+923119423118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khpal Amangarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khpal Amangarh:

Share

Category