
27/06/2025
سال نیا ہے لیکن دکھ وہی پرانے۔ 😟😭😭
بے بسی کی ایک ایسی تصویر جس کو صرف دیکھنے سے بھی دل رونے لگ جاتا ہے ڈیڑھ گھنٹے سے اپنی موت اور زندگی کی کشمکش میں پھنسے ایک ہی خاندان کے 15 افراد پھر بھی اسی امید پر کہ کون بچانے آئینگے لیکن افسوس سب کے سب ڈوب گئے - بےشک موت برحق ہے لیکن اللہ پاک ایسے موت سے تمام انسانوں کو محفوظ فرمائے آمین
゚