30/10/2025
نہ گجریں، نہ چوڑیاں… بس کینولا 💉
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی یا بیٹے کی کلائی میں چوڑیاں، گجریں، بریسلیٹ یا گھڑی ہو — کینولا نہ ہو —
تو شادی سے پہلے تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی کروائیں۔
ایک چھوٹا سا ٹیسٹ، ایک پوری نسل کو محفوظ بنا سکتا ہے۔ ❤️