PTI Vc KhairAbad

PTI Vc KhairAbad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Vc KhairAbad, Media/News Company, Nowshera Cantonment.

13/02/2024
10/02/2024

دہ حافظ صیب نہ مانجہ گونجي شوي دہ
😜😂

10/02/2024

پنجاب اسمبلی
PML N 137
IND 137

10/02/2024

شانگلہ این اے 11 میں دوبارہ گنتی سے انجینئر امیر مقام کو بد ترین شکست۔ پی ٹی آئی امیدوار حاجی سید فرین کامیاب۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے اپنا حق تمام پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 کے ریکارڈ کے زریعے زبردستی چھین لیا۔
شکریہ شانگلہ!

10/02/2024

الکیشن ندی سم دہ پرائمری سکول امتحان دے فیل کسان پکی پہ تورہ چرگہ پاس شو
ہاہاہاہاہا😝😝😝

این اے 44 ڈی آئی خان سے علی امین گنڈاپور کامیاب، مولانا فضل الرحمن کو شکست.
09/02/2024

این اے 44 ڈی آئی خان سے علی امین گنڈاپور کامیاب، مولانا فضل الرحمن کو شکست.

پشاور پی کے 82 پی ٹی آئی امیدوار مینہ خان نے اے این پی امیدوار ثمر بلور کو شکست دے دی۔
09/02/2024

پشاور پی کے 82

پی ٹی آئی امیدوار مینہ خان نے اے این پی امیدوار
ثمر بلور کو شکست دے دی۔

09/02/2024

نتائج تبدیل نہ کرو

عوام کا فیصلہ تسلیم کرو۔
ٹرینڈ چلاو✊🏻

صوابی NA 20 میں شہرام خان ترکئی نے 76 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شاندار جیت اپنے نام کرلی
09/02/2024

صوابی NA 20 میں شہرام خان ترکئی نے 76 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے شاندار جیت اپنے نام کرلی

نوشہرہ پی کے 89کا مکمل نتیجہ آزاد امیدوار اشفاق احمد 30416ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار حس...
09/02/2024

نوشہرہ پی کے 89کا مکمل نتیجہ
آزاد امیدوار اشفاق احمد 30416ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار حسین 15630ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
پی ٹی آئی پی کے عمران خٹک 13717 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر آ گئے

چارسدہ این اے 24 سے انور تاج نے بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کر لی
09/02/2024

چارسدہ این اے 24 سے انور تاج نے بھاری مارجن سے کامیابی حاصل کر لی

نوشہرہ پی کے 85کے مکمل نتائج پی کے 85پر آزاد امیدوار زرعالم خان 32075ووٹو کے ساتھ پہلے نمبر پر عوامی نیشنل پارٹی کے حامد...
09/02/2024

نوشہرہ پی کے 85کے مکمل نتائج
پی کے 85پر آزاد امیدوار زرعالم خان 32075ووٹو کے ساتھ پہلے نمبر پر
عوامی نیشنل پارٹی کے حامد علی خان 11056ووٹو کے ساتھ دوسرے نمبر پر
جے یو آئی کے مفتی حاکم علی 9837ووٹو کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے

چارسدہ فضل محمد خان نے ایک لاکھ سات سو تیرہ ووٹ لیکر میدان مارلیا ۔ ایمل ولی کو ایک بار پھر عبرتناک شکست
09/02/2024

چارسدہ

فضل محمد خان نے ایک لاکھ سات سو تیرہ ووٹ لیکر میدان مارلیا ۔ ایمل ولی کو ایک بار پھر عبرتناک شکست

صوابی NA 19 سے اسد قیصر بھاری اکثریت سے کامیاب
09/02/2024

صوابی NA 19 سے اسد قیصر بھاری اکثریت سے کامیاب

نوشہرہ پی کے 87کے مکمل نتائج  آزاد امیدوار 44762ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آ گئے چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک 18176ووٹو کے...
09/02/2024

نوشہرہ پی کے 87کے مکمل نتائج
آزاد امیدوار 44762ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آ گئے
چیئرمین پی ٹی آئی پی پرویز خٹک 18176ووٹو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
آزاد امیدوار امین اکبر 13897ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر آ گئے

حلقہ پی کے 14 سے تحریک انصاف کے محمد اعظم خان 31200 ووٹ لیکر 14648 کی لیڈ سے کامیاب
09/02/2024

حلقہ پی کے 14 سے تحریک انصاف کے محمد اعظم خان 31200 ووٹ لیکر 14648 کی لیڈ سے کامیاب

نوشہرہ pk88مکمل نتیجہ آزاد امیدوار میاں عمر کاکا خیل 38384 جے یو آئی کے احد خٹک 12071 ووٹو کے ساتھ دوسرے نمبر پر پی ٹی آ...
09/02/2024

نوشہرہ pk88مکمل نتیجہ
آزاد امیدوار میاں عمر کاکا خیل 38384
جے یو آئی کے احد خٹک 12071 ووٹو کے ساتھ دوسرے نمبر پر
پی ٹی آئی پی کے پرویز خٹک 9009ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر

بیرسٹر گوہر 80ہزار کی لیڈ سے این اے 10 بونیر سے 110،023 ووٹ لے کر کامیاب
09/02/2024

بیرسٹر گوہر 80ہزار کی لیڈ سے این اے 10 بونیر سے 110،023 ووٹ لے کر کامیاب

Address

Nowshera Cantonment
24000

Telephone

+923111616409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Vc KhairAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Vc KhairAbad:

Share