What Is Going On In Nowshera

What Is Going On In Nowshera Welcome to the Main Page of Nowshera! Join us as we bring you the best of news, fun:

Like and follow our page to stay updated with the latest news, entertaining content, stunning pictures, and engaging videos from Nowshera and across Khyber Pakhtunkhwa.

17/10/2025

فوج ہے تو ملک ہے ۔

17/10/2025

‏سہیل آفریدی کا وزیراعظم شہبازشریف سے عمران نیازی ملاقات بارے کوئ بات نہیں ہوئ ۔ نو منتخب وزیراعلیٰ نے حلف اٹھاتے ہی جھوٹ بولنا شروع کردیا ۔ سہیل آفریدی کے بیان کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ اختیارولی خان کوآرڈینیٹر وزیراعظم پاکستان

دنیا کی ہر پروفیشنل فوج کا ایک اصول ہے کہ دشمن کی لاش کا احترام، اور نہتے مخالف کو گرفتار کرنا، مذاق نہیں بنانا۔پاک بھار...
16/10/2025

دنیا کی ہر پروفیشنل فوج کا ایک اصول ہے کہ دشمن کی لاش کا احترام، اور نہتے مخالف کو گرفتار کرنا، مذاق نہیں بنانا۔

پاک بھارت جنگ میں جب ہمارے ڈی جی سے رافیل کے بارے میں پوچھا گیا تو کہا:
“اچھا طیارہ ہے، بس غلط ہاتھوں میں چلا گیا۔”

ہم نے ابھی نندن کو پکڑا، چائے پلائی، عزت دی، اور واپس کر دیا۔ یہ ہے پروفیشنلزم۔

لیکن آج طالبان نے لاشوں کی بے حرمتی کر کے ثابت کر دیا کہ وہ نہ مجاہد ہیں نہ سپاہی، بلکہ تعصب اور انتقام کے پجاری ہیں۔

ملا عمر کی تربیت کی روشنی بجھ چکی،
اب مذہب کے نام پر قوم پرست جاہلوں کا ایک ٹولہ ا فغانستان پر قابض ہے ۔✌️
~Dr

16/10/2025

پنجاب حکومت نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر دیے گئے اشتعال انگیز بیان کے معاملے پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم کو ہدایت دی گئی ہے کہ متعلقہ مواد کا ریکارڈ حاصل کرکے کارروائی شروع کی جائے
~Dr

16/10/2025

ڈالری جنگ میں دونوں طرف ہمارے مسلمان بھائی شہید ہورہے ہیں۔
اور کسی بھی مسلمان کے لاش کے ساتھ ایسی حرکت ایسا رویہ قابل مذمت ہیں
~Dr

16/10/2025

خیرآباد۔ اکوڑہ مہاجرکیمپوں کے خاتمے کا نوٹیفیکیشن جاری۔
~Dr

پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا .~Dr
16/10/2025

پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا .

~Dr

◀️کیمپ حالی کرنے کا نوٹسصوابی مردان دیر لوئر کے افغان مہاجر  چکدرہ کیمپ تیمر کیمپ ، طور کیمپ اور معیار کیمپ سمیت صوبے کے...
16/10/2025

◀️کیمپ حالی کرنے کا نوٹس
صوابی مردان دیر لوئر کے افغان مہاجر چکدرہ کیمپ تیمر کیمپ ، طور کیمپ اور معیار کیمپ سمیت صوبے کے 8 اضلاع میں کل 28 مہاجرین کیمپوں کو فوری طور پر خالی کرنے اور صوبائی حکومت کو حوالہ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

15/10/2025

Da rshya d. ?

~Dr

~Dr
15/10/2025

~Dr

پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ افغان مہاجرین اب پاکستان میں نہیں رہیں گے، 7 دن میں ملک چھوڑنے کا حکم  گھر، کاروبار ...
15/10/2025

پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا فیصلہ
افغان مہاجرین اب پاکستان میں نہیں رہیں گے، 7 دن میں ملک چھوڑنے کا حکم
گھر، کاروبار اور دکانیں 7 دنوں میں خالی کر دیں اور افغانستان جائیں۔ وزارت داخلہ نے تصدیق کر دی
~Dr

15/10/2025

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے صنم جاوید کے معاملہ پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی، اس پر لوگ کہ رہے کہ کیوں کیونکہ اس کو کے پی سی اغوا کیا گیا یہ ہمارے کے پی حکومت پر ایک سوال تھا
~Dr

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What Is Going On In Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share